قرۃالعین اعوان
لائبریرین
آخری اوور جنید خان کروا رہے ہیں
بلےباز بھی اپنا کام کریں گے بھائی-باؤلرز نے اپنا کام کر دیا ہے۔
کراس دوں؟بلےباز بھی اپنا کام کریں گے بھائی-
پویلین سے جانے اور واپس لوٹنے کا-
اب ان شاءاللہ پاکستانی ٹیم جیت کے لیے میدان میں اترے گی۔![]()
نہیں ناں، پہلے تو ہماری مایوس بریگیڈ آئے گی میدان میں قرۃ![]()
آمین۔بازار جائیں تو ہر ایک چہرے پر خوشی دیدنی ہے-
اللہ کرے کہ عزیز ہموطنو ں کے چہرے یونہی ہنستے مسکراتے رہیں-