مقدس
لائبریرین
دیکھو عینی اپیا بھی یہی کہہ رہی کہ ایویں ہی کہہ رہی ہو تمہاں جی ایویں ہی
دیکھو عینی اپیا بھی یہی کہہ رہی کہ ایویں ہی کہہ رہی ہو تمہاں جی ایویں ہی
ہم پاکستانی ہی جیتیں گے ان شاءاللہ
جی نہیں شگفتہ سس خالص پاکستانی ہیں ۔!دیکھو عینی اپیا بھی یہی کہہ رہی کہ ایویں ہی کہہ رہی ہو تم
ان شاءاللہ آج پاکستان ہی جیتے گا۔۔
ہم انگلستانی ہی جیتیں گے ان شاءاللہ اپیا
مزے کی بات بتاوں میں کبھی کرکٹ نہیں دیکھتی۔۔ بس پاکستان اور انگلینڈ کا میچ دیکھنے کا چسکہ محفل سے ہی پڑا ہے لولزززان شاءاللہ آج پاکستان ہی جیتے گا۔۔
ایسا بالکل نہیں ہوگا ۔۔۔ بالکل بھی نہیں اللہ جی پلیز۔۔!!ہم انگلستانی ہی جیتیں گے ان شاءاللہ اپیا
جی جی مینوں اے گل پتا سی۔۔مزے کی بات بتاوں میں کبھی کرکٹ نہیں دیکھتی۔۔ بس پاکستان اور انگلینڈ کا میچ دیکھنے کا چسکہ محفل سے ہی پڑا ہے لولززز
اللہ جی پلیززز میری سن لیں پلیززززایسا بالکل نہیں ہوگا ۔۔۔ بالکل بھی نہیں اللہ جی پلیز۔۔!!
ہی ہی ہی اور دونوں میں سے کوئی بھی جیت جائے مجھے کوئی ٹینشن بھی نہیں ہوتی بٹ سپورٹ فلی اپنی ٹیم کو ہی کرنا ہےجی جی مینوں اے گل پتا سی۔۔
اللہ جی میری سن لیں اس معاملے میں ۔۔کوئی اور معاملہ ہوتا تو میں مقدس کی فیور کر لیتیاللہ جی پلیززز میری سن لیں پلیزززز
گراؤنڈ میں جا رہی ہیں کہ نہیںہم انگلستانی ہی جیتیں گے ان شاءاللہ اپیا
اللہ جی میرا بھی یہی کہنا ہے کہ اس بار آپ بس میری ہی سن لیں۔۔۔ عینی کی تو آپ سنتے رہتے ناں۔۔۔ پریٹی پلیزز اللہ جیاللہ جی میری سن لیں اس معاملے میں ۔۔کوئی اور معاملہ ہوتا تو میں مقدس کی فیور کر لیتی
اپیا جابگراؤنڈ میں جا رہی ہیں کہ نہیں
اب میں چپکے سے کہوں گی اللہ جی سے کچھاللہ جی میرا بھی یہی کہنا ہے کہ اس بار آپ بس میری ہی سن لیں۔۔۔ عینی کی تو آپ سنتے رہتے ناں۔۔۔ پریٹی پلیزز اللہ جی
کتنی نفلیں مقدساللہ جی میرا بھی یہی کہنا ہے کہ اس بار آپ بس میری ہی سن لیں۔۔۔ عینی کی تو آپ سنتے رہتے ناں۔۔۔ پریٹی پلیزز اللہ جی
شب بخیر۔۔!! اس امید کے ساتھ کے ہم آپ کو اپنی جیت کی خوشخبری سنائیں گے ان شاءاللہ!میں تھوڑا سا سو لوں اب۔۔۔ کچھ دیر میں دوبارہ سے اٹھ جانا جاب کے لیے۔۔ گڈ نائٹ گائیز
حوصلہ رکھیں، اللہ نے ابھی مایوس بریگیڈ کے معاملات بھی سننا ہیں۔اللہ جی میری سن لیں اس معاملے میں ۔۔کوئی اور معاملہ ہوتا تو میں مقدس کی فیور کر لیتی