عبد الرحمٰن
محفلین
2 رن بسدنیائے کرکٹ کے تمام بیٹسمین سر عماد وسیم کے پاس موجود واحد ڈلیوری سے واقف ہو چکے ہیں.... انہیں اب دس سالہ آرام کا موقع دیا جائے
2 رن بسدنیائے کرکٹ کے تمام بیٹسمین سر عماد وسیم کے پاس موجود واحد ڈلیوری سے واقف ہو چکے ہیں.... انہیں اب دس سالہ آرام کا موقع دیا جائے
Who needs containing bowlers?2 رن بس
وکٹ گرنا ضروری ہے ورنہ سکور 300 سے اوپر چلا جائے گا یہی حالات رہےEvery one wants wicket takers!
اس کو کلائی گھما کر گگلی سیکھنی چاہیئے ۔دنیائے کرکٹ کے تمام بیٹسمین سر عماد وسیم کے پاس موجود واحد ڈلیوری سے واقف ہو چکے ہیں.... انہیں اب دس سالہ آرام کا موقع دیا جائے
نہیں بھائی، کنواں ڈھونڈیں پہلےجی اک جھیل ڈھونڈی ہے۔ وہاں جانے کا کرایہ دے دیں :پ
جی جی اور خواتین کے لئے پردے کا بھی انتظام ہوگا :ڈ
بالکلتو پھر دوسروں کا بھلا ہو جانے دیں ناں
آپ بس مایوس اور شدید مایوس بریگیڈ کو سائیڈ پہ بٹھائیں باقی خیر ہے۔کم آن پاکستان۔ آج انگلینڈ کے غبارے سے پھونک نکل جانی چاہیے۔
ایچ اے خان تو آج آئے ہی نہیںآپ بس مایوس اور شدید مایوس بریگیڈ کو سائیڈ پہ بٹھائیں باقی خیر ہے۔
دس فیصد کا مسئلہ ہے باقی بسسمجھ لیں نوے فیصد میچ تو پہلے ہی ہار گئے پہلے بیٹنگ نہ کر کے۔
آپ نئے جرائم معاشرے میں متعارف کروا رہے ہیں محمد احمد بھائی؟اسپاٹ فکسنگ کے بجائے ٹاس ڈیسیشن فکسنگ
اب دس فیصد کے لئے کیا وقت برباد کریں گے آپ؟
ایچ اے خان تو آج آئے ہی نہیں
معطل روحیں اردو محفل میں وارد نہیں ہوا کرتیںایچ اے خان تو آج آئے ہی نہیں