چنانچہ ، لہذا ، اس لئے

الف نظامی

لائبریرین
  1. بحر ہند میں چین کی موجودگی نے بھارت کو پریشان کر کے رکھ دیا ہے؛ چنانچہ اُس نے وہاں چین کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کے آگے بند باندھنے کا ارادہ کر لیا ہے۔
  2. بحر ہند میں چین کی موجودگی نے بھارت کو پریشان کر کے رکھ دیا ہے؛ لہذا اُس نے وہاں چین کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کے آگے بند باندھنے کا ارادہ کر لیا ہے۔
  3. بحر ہند میں چین کی موجودگی نے بھارت کو پریشان کر کے رکھ دیا ہے؛ اس لئے اُس نے وہاں چین کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کے آگے بند باندھنے کا ارادہ کر لیا ہے۔
مندرجہ بالا تین جملوں میں سے سب سے بہتر جملہ کون سا ہے؟
 
فرقان احمد

محفلین

نظامی صاحب! دوسرا جملہ بہتر ہے تاہم تحریر میں روانی مفقود ہے۔
 
Top