چندریان 2: بھارت دوسری بار چاند پر لینڈ کرنے میں ناکام

محمد سعد

محفلین

آصف اثر

معطل
دیکھیں آپ کو موقع مل رہا ہے کہ بغیر غلطی تسلیم کیے سائیڈ پہ ہو جائیں۔ آپ کو بلا وجہ ہی اس لکیر کو پیٹنے کا شوق کیوں ہے جس میں آپ کو نقصان ہے؟
میں نے اگرچہ پوری وضاحت کردی ہے البتہ آپ مزید کچھ کہنا چاہتے ہیں تو مجھے ناراضگی نہیں ہوگی۔
 
محمد سعد

محفلین
میں نے اگرچہ پوری وضاحت کردی ہے البتہ آپ مزید کچھ کہنا چاہتے ہیں تو مجھے ناراضگی نہیں ہوگی۔
چلیں اگر آپ راستہ دیے جانے کے باوجود آخری دم تک بحث پر یقین رکھتے ہیں تو یوں ہی سہی۔

میں نے جو کہنا تھا وہ مراسلہ ۵۳ میں کہہ چکا ہوں۔ آپ کا جوابی مراسلہ (۵۴) اس کا تسلی بخش جواب نہیں دیتا۔
کیونکہ بہرحال، کیمیکل کمپوزیشن کا خاص طور پر، بغیر کسی مبہم الفاظ کے، پوچھنے کے باوجود
۲۔ کیا آپ ایسی مثالیں دے سکتے ہیں کہ جہاں زمین یا کسی اور سیارے کی فضا میں موجود گیسز کے کیمیائی تجزیے کے لیے راڈار کا استعمال ہو رہا ہو؟ ایسے کسی طریقے کی درستگی کی شرح کیا ہو گی؟
آپ نے خاص طور پر اس حصے کو کوٹ کر کے جواب میں یہ دستاویزات پیش کی ہیں۔
اس بات کی طرف میں پہلے بھی توجہ دلا چکا ہوں۔ بدقسمتی سے آپ کو سمجھانے کے لیے ایک ہی بات کئی کئی بار دہرانے کی ضرورت پڑتی ہے۔ یا شاید سمجھ تو آپ کو آ جاتی ہے، آپ بس اس کو نظر انداز کر کے argumentum ad nauseam کی اپنی سپر پاور کا استعمال کرتے رہتے ہیں۔

اور بھی کئی نکات مراسلہ ۵۳ میں اٹھا چکا ہوں جن کی روشنی میں یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہو جاتی ہے کہ آپ نے پہلے مس انفارمیشن پر مبنی جواب دیا، پھر درست کیے جانے پر موقع سے فائدہ اٹھانے کے بجائے اسی مس انفارمیشن پر اڑ گئے، اور الٹا مجھ پر چڑھائی کر دی کہ بھئی، اصل میں تو تمہیں ریڈار کے متعلق کچھ معلوم نہیں ہے۔
جب آپ راڈار کو محض رینج فائنڈر، فاصلے کے تعین اور سطحی تصویر کشی تک محدود رکھیں گے تو ایسا سوال کرنا عجب نہیں۔
یعنی کہ جب وہ ”میٹرک والا“ راڈار ذہن میں گردش کررہاہو۔ :)
ایسے میں آپ کا الٹا میری نیت پر شک کرنا
آپ یا تو کچھ ایسا سننا چاہتے ہیں جو تعریفا درست نہ ہو اور پھر اس پر اعتراض اٹھایا جاسکے یعنی کہ یہ خیال کرتے ہوئے کہ مجھے شائد راڈار کا بنیادی علم ہی نہیں، اور یا آپ کو اس کا واقعتا علم نہیں تھا۔ ظاہر ہے ان دو صورتوں میں صرف پہلی وجہ ہی ہوسکتی ہے۔
میرے خیال میں آپ ایسا کرتے ہوئے اچھے نظر نہیں آتے۔

ہاں میرا ابھی تک یہی خیال ہے کہ آپ نے جس وقت اس مس اندارمیشن پر اصرار کیا، اس وقت تک واقعی آپ کو ریڈار، سپیکٹروسکوپی، ان دونوں کے بیچ میں فرق، اور ان دونوں کے مختلف اقسام کے تجزیوں میں اطلاقات کے متعلق کچھ معلوم نہیں تھا۔ آپ کے گزشتہ مراسلوں نے اس بات کو ثابت ہی کیا ہے۔
 
آصف اثر

معطل
یہ حالات تو میری توقع سے زیادہ خراب نکلے۔ پہلے میں سمجھتا تھا کہ موصوف کو ریڈار کا کچھ نہیں پتا۔ اب معلوم ہوا کہ wavelength اور wave میں بھی فرق نہیں کر سکتے۔ :laughing:
ارے بھائی کیوں خود کو شرمندہ کررہے ہیں؟ ذرا اس مقتبس جملے کی وضاحت اپنے درجہ بالا فرمان مبارک کے مطابق کردیجیے کہ اس میں Radarwaves سے مراد Radiowaves ہیں یا Wavelength؟
کوڈ:
1. A prime example of a short-wave problem is that of radar waves incident upon an aircraft. The wavelength of the radio wave may be of the order of several mm,
whereas the size of the aircraft is of the order of tens of meters.

2. Such reflections of waves are mostly due to resonance between the radar waves and the features at the water surface.
 Because the radar wave length is in the centimetre range, only very short water waves reflect the radar waves.
 
سید ذیشان

محفلین
ارے بھائی کیوں خود کو شرمندہ کررہے ہیں؟ ذرا اس مقتبس جملے کی وضاحت اپنے درجہ بالا فرمان مبارک کے مطابق کردیجیے کہ اس میں Radarwaves سے مراد Radiowaves ہیں یا Radarwaves؟
کوڈ:
1. A prime example of a short-wave problem is that of radar waves incident upon an aircraft. The wavelength of the radio wave may be of the order of several mm,
whereas the size of the aircraft is of the order of tens of meters.

2. Such reflections of waves are mostly due to resonance between the radar waves and the features at the water surface.
 Because the radar wave length is in the centimetre range, only very short water waves reflect the radar waves.
یہ تو بڑی اچھی بات کی آپ نے۔ ریڈار ویوز اتنی مشہور ہیں، تو کوئی ریڈار کی ٹیکسٹ بک ہی بتا دیں جس میں ان کی تعریف دی گئی ہو۔ اللہ آپ کا بھلا کرے!
 
1. Radar Imaging of the Ocean Waves - Page 25. Mikhail B. Kanevsky - 2008
2. Radar Systems Analysis and Design Using MATLAB Second Edition - Page 325, 327 ... Bassem R. Mahafza
3. Radar Systems Analysis and Design Using MATLAB - Page 283
البتہ اتنی بات یاد رہیں کہ یہ کوئی پوچھنے کی لائق دلیل نہیں تھی۔
 
تعریف بھی بتا دیں جو ان مصنفین نے کی ہے۔ اللہ آپ کا اور بھی بھلا کرے۔
 
آصف اثر

معطل
کیونکہ بہرحال، کیمیکل کمپوزیشن کا خاص طور پر، بغیر کسی مبہم الفاظ کے، پوچھنے کے باوجود آپ نے خاص طور پر اس حصے کو کوٹ کر کے جواب میں یہ دستاویزات پیش کی ہیں۔
ابہام کا پیدا ہونا کوئی انہونی نہیں۔ اس پر وضاحت سے بات کرچکا ہوں۔
اور بھی کئی نکات مراسلہ ۵۳ میں اٹھا چکا ہوں جن کی روشنی میں یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہو جاتی ہے کہ آپ نے پہلے مس انفارمیشن پر مبنی جواب دیا، پھر درست کیے جانے پر موقع سے فائدہ اٹھانے کے بجائے اسی مس انفارمیشن پر اڑ گئے، اور الٹا مجھ پر چڑھائی کر دی کہ بھئی، اصل میں تو تمہیں ریڈار کے متعلق کچھ معلوم نہیں ہے۔
اس طرح کے شک کا امکان بحث و مباحثے میں ابہام کی موجودگی میں پیدا ہونا عین ممکن ہے۔

ہاں میرا ابھی تک یہی خیال ہے کہ آپ نے جس وقت اس مس اندارمیشن پر اصرار کیا، اس وقت تک واقعی آپ کو ریڈار، سپیکٹروسکوپی، ان دونوں کے بیچ میں فرق، اور ان دونوں کے مختلف اقسام کے تجزیوں میں اطلاقات کے متعلق کچھ معلوم نہیں تھا۔ آپ کے گزشتہ مراسلوں نے اس بات کو ثابت ہی کیا ہے۔
ایک بار پھر کہہ دوں کہ درجہ ذیل مراسلے پر اعتراض پھر اس بات کی جانب اشارہ یا ابہام پیدا کررہا ہے کہ آپ تصویر کشی اور سمپل ویرئیبلز سے آگے سوچنے پر تیار نہیں تھے۔
جب آپ راڈار کو محض رینج فائنڈر، فاصلے کے تعین اور سطحی تصویر کشی تک محدود رکھیں گے تو ایسا سوال کرنا عجب نہیں۔
یعنی کہ جب سمپل راڈار ذہن میں ہو۔:)

البتہ اب دونوں کی وضاحت سے بات معقول حد تک واضح ہوجانی چاہیے۔
 
سید ذیشان

محفلین
چلیں کچھ پراگریس تو ہوئی کہ گوگل ویب سرچ سے گوگل بک سرچ پر آ گئے ہیں۔ اس ریٹ سے شائد کچھ عرصے میں سائنسی کتابوں کا مطالعہ بھی شروع کر دیں۔ :laughing:

یہ تھا آپ کا پہلا ریفرنس (جو اتفاق سے گوگل بک سرچ پر بھی پہلا رزلٹ تھا)
06PYis6.jpg

اس میں ریڈار ویوز کی تعریف نظر نہیں آئی۔ شائد آپ ڈھونڈھنے میں مدد کر کے مزید ثواب کما سکیں۔
 
پہلے عنوان پڑھ لیتے پھر سوال کرتے تو بہتر ہوتا۔ آپ کی وکٹ ایک بار پھر گِر گئی ہے حضرت۔
 
اممم۔۔۔۔ بھائی صاحب۔۔۔ اب کیسے کہوں۔۔۔
وہ بتانا یہ تھا کہ ریڈار اور ویو کا جملے میں ایک ساتھ آ جانا اس کو "ریڈار ویو" نہیں بنا دیتا۔
معذرت، میں آپ کو بار بار تنگ نہیں کرنا چاہتا تھا لیکن آپ کو مسلسل اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارتے دیکھ کر رہا نہ گیا۔
 
زیک

مسافر
چلیں کچھ پراگریس تو ہوئی کہ گوگل ویب سرچ سے گوگل بک سرچ پر آ گئے ہیں۔ اس ریٹ سے شائد کچھ عرصے میں سائنسی کتابوں کا مطالعہ بھی شروع کر دیں۔ :laughing:

یہ تھا آپ کا پہلا ریفرنس (جو اتفاق سے گوگل بک سرچ پر بھی پہلا رزلٹ تھا)
06PYis6.jpg

اس میں ریڈار ویوز کی تعریف نظر نہیں آئی۔ شائد آپ ڈھونڈھنے میں مدد کر کے مزید ثواب کما سکیں۔
مولانا کی اللہ اللہ کرنے کی عمر ہے اور آپ ان کو سائنسی دنیاوی کتب میں الجھا رہے ہیں کتنی بری بات ہے۔
 
زیک

مسافر
اممم۔۔۔۔ بھائی صاحب۔۔۔ اب کیسے کہوں۔۔۔
وہ بتانا یہ تھا کہ ریڈار اور ویو کا جملے میں ایک ساتھ آ جانا اس کو "ریڈار ویو" نہیں بنا دیتا۔
معذرت، میں آپ کو بار بار تنگ نہیں کرنا چاہتا تھا لیکن آپ کو مسلسل اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارتے دیکھ کر رہا نہ گیا۔
ابھی تو ویو ریڈار کا ذکر نہیں آیا
 
Top