چند استفسارات

الف عین

لائبریرین
و ایاکم اور ساتھ ہی جزاک اللہ آپ کی دعاؤں کا۔ اب انشاء اللہ اتوارکو ہی نیٹ دیکھ سکوں گا غالباً۔
اللہ حافظ
 

طلحہ بٹ

محفلین
السلام علیکم اعجاز صاحب
امید ہے آپ خیریت وعافیت سے ہوں گے
جی اعجاز صاحب بڑا خوب چل رہا ہے الحمد للہ
اور بڑا مزہ آ رہا ہے ۔۔
کاشف ہدي (اردوستان والے ) صاحب نے مجھے اس سائٹ کا لنک دیا تھا۔۔ اسکے بعد آپ سے رابطہ ہوگیا۔۔ مجھے بہت خوشی ہوئی ہے یہاں آکر اور آپ سے ملاقات کرکے ۔۔
والد صاحب بھی بڑے خوش ہوئے
میں کسی طریقے سے چاہ رہا ہوں کہ اردو نستعلیق جیسا کوئی خوبصورت رسم الخط مل جائے تو وہ استعمال میں لایا جائے اکس پی ( ورڈ ) میں ۔۔ نفیس نستعلیق ملا ہے لیکن وہ فائل کو بہت ہی وزنی کردیتا ہے ۔۔۔ اصل میں ان پیج کی بنسبت ام اس ورڈ میں بہت ساری خصوصیات ہیں جو کتاب لکھنے میں کافی مددگار ہوتی ہیں۔ اسی طرح قرآنی آیت لگانے میں بھی آسانی ہوتی ہے کیونکہ ( المصحف ) نامی ایک سافٹ وئیر ہے جو اس کام کے لئے بنایا گیا ہے۔۔ سو اب تک تو مجھے کوئی خاص خط نہیں ملا نفیس نستعلیق کے سوا وہ اگرچہ اتنا خوبصورت نہیں لیکن کافی حد تک اچھا ہے ۔۔۔ آپ کی نظر میں کوئی خط ہو تو بتائیے !
کیا کوئی ایسا سافت وئیر ہے جو قرآنی رسم الخط کو ان پیج میں نقل کرتا ہو ؟؟
شکریہ والسلام علیکم
طلحہ
 
Top