جی بلکل، مگر وہاں بھی کم لوگ ہیں جو اردو میں تحریر کرتے ہیں، زیادہ تر رومن سے ہی کام چلاتے ہیں، سوکھا جو ہے۔ اردو میں جھمیلے بہت ہیں اور پھر نیا نیا کام اور احباب کو مشق کی شدید ضرورت ہے، میں خود اکثر غلطیاں کر جاتا ہوں۔