وسیے خانہ کعبہ میں مقام حضرت اسماعیل میں کافی انبیاء اکرام مدفون ہیں جب کے مسلمانوں کا ایک فرقہ کہتا ہے کہ قبر کے سامنے نماز نہیں ہوتی ہے تو پھر خانہ کعبہ میں جو لوگ نماز پڑھتے ہیں اس کا کیا حکم ہے ؟
دراصل میں زراکم پڑھا لیکہا ہوں اس لیے شاید یا مجھ کو بات کرنے کا سلیکا نہیں اتا
ہوجاتا ہے فاروق اس میں ایسی بھی بڑی کوئ بات نہیںانسان کسی کے تجربے سے ہی سیکھتا ہے اور ویسے بھی یہ فورم میں آپ کو جاننے کو بہت کچھ ملے گا جور جب آپ جان جائیں گے تب آُ کو اپنی بات کرنے اور سمجھانے کا طریقہ بھی آجائے گا !
مع السلام
وسیے خانہ کعبہ میں مقام حضرت اسماعیل میں کافی انبیاء اکرام مدفون ہیں جب کے مسلمانوں کا ایک فرقہ کہتا ہے کہ قبر کے سامنے نماز نہیں ہوتی ہے تو پھر خانہ کعبہ میں جو لوگ نماز پڑھتے ہیں اس کا کیا حکم ہے ؟
وسیے خانہ کعبہ میں مقام حضرت اسماعیل میں کافی انبیاء اکرام مدفون ہیں جب کے مسلمانوں کا ایک فرقہ کہتا ہے کہ قبر کے سامنے نماز نہیں ہوتی ہے تو پھر خانہ کعبہ میں جو لوگ نماز پڑھتے ہیں اس کا کیا حکم ہے ؟
بھائی وہاں اب صرف اور صرف اللہ کا گھر ہے اور کسی کا نہ تو گھر ہے وہاں اور نہ ہی قبریں ہیں۔
اور آپ کیا سمجھتے ہیں کہ سعودی حکومت ایسا کرنے دے گی۔ اس حکومت نے مکہ میں تمام زیارتوں کو مٹا دیا سوائے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی جائے پیدائش کے اور مدینہ میں تو سوائے چند ایک کے باقی سب کچھ منہدم کر دیا ہے۔ حتٰی کہ سبعہ مساجد (سات مسجدیں)، ان کو بھی ختم کر کے اب ایک ہی بڑی سی مسجد بنا دی ہے۔ پہلے والی میں سے تو دو مساجد سڑک کی تعمیر میں آ گئی ہیں۔