الف نظامی

لائبریرین
28378279_2382604811781925_6605688912603920104_n.jpg
 

A jabbar

محفلین
سوشل میڈیا خاص طور پر فیس بک ایک سراب ہے۔اسے حقیقت سمجھ لینے والے تپتے صحرا میں خوش گمانی ہی میں پیاسے رہ جاتے ہیں۔
تصور کیجئے، فیس بک چونتیس لاکھ اور بائیس لاکھ فالوئنگ رکھنے والے کے کسی حلقے میں اتنے ووٹ نہیں کہ ایک سیٹ ہی جیت جائیں۔ جبکہ دو لاکھ فالوئنگ والے کے ڈبوں سے ڈیڑھ کڑور ووٹ نکلتے ہیں۔
یہ خوابوں کی دنیا ہے اور حقیقت اس کے بر عکس ہے۔
 
Top