چند سیاسی شخصیات ؛ سوشل میڈیا تقابلی جائزہ

الف نظامی

لائبریرین
”لائکس“ کی تعداد:
  1. عمران خان ۔۔۔ ۔ 1,452,159
  2. طاہر القادری ۔۔۔ ۔ 914,471
  3. میاں شہباز شریف ۔۔۔ ۔ 519,036
  4. سید منور حسن ۔۔۔ ۔ 78,777
  5. الطاف حسین ۔۔۔ ۔ 47,474

گزشتہ تین ماہ میں لائکس کی تعداد میں اضافہ
طاہر القادری ▲158.1 فی صد
عمران خان ▲17.5 فی صد
شہباز شریف ▲4.2 فی صد
الطاف حسین ▲3.8 فی صد
منور حسن ▲2.9 فی صد
 
آخری تدوین:

محمداحمد

لائبریرین
انٹرنیٹ کی دنیا میں متنازعہ صفحات زیادہ ٹریفک کے حامل ہوتے ہیں۔

رہی بات فیس بک کی تو پیسہ خرچ کرنے سے بھی صفحات کی پسندیدگی بڑھائی جا سکتی ہے۔ جب الیکشن (Election with in person voting) میں سیاہ کو سفید کیا جا سکتا ہے تو انٹرنیٹ شماریات کی کیا حیثیت ہے۔
 

زیک

مسافر
قیصرانی خالی پوسٹ کو معلوماتی قرار دے دیا؟

ویسے سوچیں محفل پر ایک الف نظامی ہیں مگر ان اعداد و شمار کے مطابق فیس بک پر ہزاروں الف نظامی پائے جاتے ہیں
 
Top