فلک شیر

محفلین
سونے ورگی عمر وے اڑیا
پتل مانجھ گزاری

جد وصل محلوں اڈ یوں اڑیا
سن برہا دی تاڑی

اساں ہجر تیرے دی بازی اڑیا
فرآپے جتی ، آپے ہاری

فلک شیر
 
فرحت کیانی

لائبریرین
چیمہ صاب اللہ تہاڈے ہال تے رحم کرے۔۔۔ تاکہ تسی سوکھیاں گلاں کر کے ساڈے اتے رحم کروں۔۔۔۔ :)

بہت ودھیا۔۔۔ اعلیٰ
متفق علیہ۔
اوکھی گل جیہڑی تسی کردے او۔۔۔ تے سوکھی گل جیہڑی اسیں کر دے آں۔۔۔
متفق ۔
غیر متفق ، غیر حقیقی ، غیر معلوماتی تے غیر مفید۔

انتہائی متفق ۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
فرحت کیانی ! انگریز اسی موقع پہ ارشاد نہیں فرماتے؟
LOOK, WHO IS TALKING :)
:)
بالکل بالکل۔ انگریزوں سے اختلاف کے باوجود کبھی کبھی ان کے فرمودات پر آفرین بھیجنے کو دل چاہتا ہے۔(y)

آپ کی اس پوسٹ کے لیے متفق ، پسندیدہ ، زبردست ، مفید ، معلوماتی اور انتہائی حقیقت پسندانہ ریٹنگ۔:thumbsup:
 
نیرنگ خیال ۔۔سن کہ خلق خدا کہتی ہے کیا کیا :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
متفق علیہ۔

متفق ۔
غیر متفق ، غیر حقیقی ، غیر معلوماتی تے غیر مفید۔

انتہائی متفق ۔
معلوماتی کہ میری ہی پہلی بات سے متفق ہو کر دوسری بات سے غیر متفق ہوا جا رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ :p

فرحت کیانی ! انگریز اسی موقع پہ ارشاد نہیں فرماتے؟
LOOK, WHO IS TALKING :)
:)
صرف انگریز نہیں پنڈی و مانگا منڈی جو کہ ہم قافیہ ہیں ان کے مکین بھی فرماتے ہیں۔۔۔ :p اور آئینہ سامنے رکھے بغیر فرماتے ہیں۔۔۔ :D

بالکل بالکل۔ انگریزوں سے اختلاف کے باوجود کبھی کبھی ان کے فرمودات پر آفرین بھیجنے کو دل چاہتا ہے۔(y)

آپ کی اس پوسٹ کے لیے متفق ، پسندیدہ ، زبردست ، مفید ، معلوماتی اور انتہائی حقیقت پسندانہ ریٹنگ۔:thumbsup:
غیر حقیقی، غیر دانشمندانہ بلکہ جلد بازانہ فیصلہ :p

نیرنگ خیال ۔۔سن کہ خلق خدا کہتی ہے کیا کیا :)
رکھ مولا تے آس تے کر سب دا ستیا ناس :p
 
Top