فلک شیر
محفلین
چومکھی لڑنے کا ارادہ ہے میاں؟معلوماتی کہ میری ہی پہلی بات سے متفق ہو کر دوسری بات سے غیر متفق ہوا جا رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
صرف انگریز نہیں پنڈی و مانگا منڈی جو کہ ہم قافیہ ہیں ان کے مکین بھی فرماتے ہیں۔۔۔ اور آئینہ سامنے رکھے بغیر فرماتے ہیں۔۔۔
غیر حقیقی، غیر دانشمندانہ بلکہ جلد بازانہ فیصلہ
رکھ مولا تے آس تے کر سب دا ستیا ناس