جاسمن
لائبریرین
آپ کے پاس موضوعات کی کیا کمی!کس موضوع پہ؟؟؟
غیر مسوم لوگوں کی گلکاریاں؟؟؟
آپ کے پاس موضوعات کی کیا کمی!کس موضوع پہ؟؟؟
غیر مسوم لوگوں کی گلکاریاں؟؟؟
گلکاریاں یا فنکاریاں ؟کس موضوع پہ؟؟؟
غیر مسوم لوگوں کی گلکاریاں؟؟؟
ویسے تو ہم خود بھی اپنے منہ میاں مٹھو بنتے رہتے ہیں۔۔۔آپ کے پاس موضوعات کی کیا کمی!
گلکاریاں یا فنکاریاں ؟
مسوم بھیا کا ذکر ہے تو وغیرہ کو دس پندہ مرتبہ لکھیے ۔ایک وغیرہ سے کام نہ چلنے کا ۔وہی وہی۔۔۔
بولے تو گُل کِِھلانا، فنکاریں دکھلانا۔ وغیرہ !!!
پندرہ مرتبہ سے بھی حق کہاں ادا ہوگا۔۔۔مسوم بھیا کا ذکر ہے تو وغیرہ کو دس پندہ مرتبہ لکھیے ۔ایک وغیرہ سے کام نہ چلنے کا ۔
عدنان بھائی! آپ کی دعاؤں اور نیک تمناؤں کی ہمیشہ مشکور رہوں گی!ہم مریم بجو کو بہت یاد کرتے ہیں۔بجو نے ہمیشہ ہماری حوصلہ افزائی کی ہے۔اللہ کریم بجو کو ہمیشہ شادوآباد رکھیں۔آمین
ان شاء اللہ اب غائب ہونے کے دن گئے۔آپ کی نیک آراء کے لیے مشکور ہوں۔ پچھلے ماہ چھوٹے بھائی کی فلائٹ کے سلسلے میں ملتان کا چکر لگا اور آپ کی بڑی یاد آئی!مریم افتخار بھی محفل کی ایسی شخصیت ہے جس کے غائب ہونے کا احساس ہر وقت رہتا ہے. جہاں رہے، خوش رہے چابکدست قلم لیے،ادبی ہنر و روشن سوچ لیے ایسی ہستی جو نہ صرف اپنے لیے شمع کی مانند ہے بلکہ جہاں جہاں قدم رکھے، روشنی دے ... محفل پر گہما گہمی میں کافی ہاتھ رہا ہے، تخلیقی وجاہت لیے، سچائی کی پہچان لیے اپنی دریافت کے سفر پر جانے کس سمت پر رواں ہے مگر دل کہتا ہے جلد واپسی ہوگی مریم افتخار کی. یہ محفل حلقہِ دوستاں بریشم ہے. جو اسکے ساتھ دم دم ہمقدم ہو، خیر پاتا رہتا ہے.....
اب آئیں ہیں تو جانا نہیں ہے ۔۔۔۔ان شاء اللہ اب غائب ہونے کے دن گئے۔آپ کی نیک آراء کے لیے مشکور ہوں۔ پچھلے ماہ چھوٹے بھائی کی فلائٹ کے سلسلے میں ملتان کا چکر لگا اور آپ کی بڑی یاد آئی!