چند پسندیدہ غزلیں

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
gazale.gif
 

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
اچھی ہیں لیکن یہ تصویری شکل میں کیوں ہیں؟

اس کے لیے معذرت خواہ ہوں۔ کمپیوٹر پر کمپوزنگ کا وقت نہیں تھا اور پڑھتے ہی خیال آیا کہ کیوں نہ محفلین کی خدمت میں بھی پیش کر دی جائیں۔ اب آپ سے کیا چھپانا یہ مالِ مسروقہ یا یوں کہیے اُٹھایا ہوا تیارمال ہے، کہیں سے اُٹھایا (کاپی کیا)اور یہاں پیش (پیسٹ) کردِیا۔ اگر اردو محفل کے اصول اس بات کی اجازت نہ دیتے ہوں تو آئندہ خیال رکھا جائے گا۔ یا تو تصویری شکل میں پیش ہی نہیں کریں گے یا پھر وقت ہوا تو کمپوز کر کے پیش کریں گے۔
 
Top