لنکس چیک کر لیجئے، آرکائیو ڈاٹ آرگ کے بھی ہیںشکریہ حسان خان جی۔
لیکن اب غالباً اسکربڈ سے مفٹ ڈاؤن لوڈ کرنا ممکن نہیں رہا، اب وہ ہر کتاب کے لئے سبسکرپشن طلب کرتے ہیں۔
شکریہ، منصور جی۔لنکس چیک کر لیجئے، آرکائیو ڈاٹ آرگ کے بھی ہیں
آپ کو جو کتب درکار ہیں، اُن کا نام بتا دیجیے۔ انشاءاللہ بہت جلد انہیں آرکائیو پر منتقل کر دوں گا۔میں نے جوکتابیں ڈاؤن لوڈ کرنا چاہی تھیں وہ سکربڈ کی ہی تھیں۔ آرکائیو ڈاٹ کام میں ایسا کوئی مسئلہ پیش نہیں آیا۔
طالب آملی کا دیوان ابھی تک کہیں مطبوعہ شکل میں تو نہیں ملا، البتہ یہاں یہ دیوان خطی نسخے کی شکل میں موجود ہے۔ کاتب نے بڑی نفاست سے کتابت کی ہے، جس کی وجہ سے اشعار آسانی سے پڑھے جا سکتے ہیں۔حسان یار طالب آملی کا دیوان ڈھونڈو کہیں سے، میں اپنی سی کوشش کر چکا نہیں ملا
طالب آملی کا دیوان ابھی تک کہیں مطبوعہ شکل میں تو نہیں ملا، البتہ یہاں یہ دیوان خطی نسخے کی شکل میں موجود ہے۔ کاتب نے بڑی نفاست سے کتابت کی ہے، جس کی وجہ سے اشعار آسانی سے پڑھے جا سکتے ہیں۔
http://dl.nlai.ir/UI/fe815e90-9ee7-450f-8872-64cda8dae20e/Catalogue.aspx
محمد وارث بھائی، مجھے دیوانِ ملک قمی کا ایک خطی نسخہ نیٹ پر مل گیا ہے۔
http://www.icnc.ir/index.aspx?pid=289&metadataId=ea30f54a-f79a-45a0-9f6a-52506060af46
گو میں رہا رہینِ ستم ہائے روزگارلگتا ہے ، مصروفیت کی بنا پر آپ دھیان اس جانب سے ہٹ گیا ہے۔ کافی عرصے سے آپ کی کوئی نئی کتاب دیکھنے میں نہیں آئی۔