چونٹیاں کو گھر سے بھگانے کا طریقہ

شمشاد

لائبریرین
تو کیا چڑیا گھر سے پکڑ کر لائیں گے یا پرندوں کی کوئی دکان ہے وہاں پر۔
 
چیونٹیاں باعث برکت ہوتی ہیں
قرآن مجید میں سورۃ نمل ھے اس کو ضرور پڑھیں
نمل کا اردو میں چیونٹی کہتے ہیں
جن چیونٹیوں کا رزق آپ کے گھر میں ھے انہیں بھگانے کی کوشش نہ کریں

تو ایسا کرتے ہیں کہ چیونٹیاں آپ لے جائیے اور ماہانہ رزق متاثرہ فیملی آپ تک پہنچا دیگی :rollingonthefloor:
 
کیا ہی اچھا ہوتا اگر مچھر اور مکھی کو بھی ساتھ لے جاتیں۔

شمشاد بھائی چیونٹیاں فطرتا کچھ کچھ ذوق والی ہوتی ہیں اس لئے وہ اکیلے ہی کوچ کر گئیں کیونکہ ان کے مطلب کا اناج یہاں تھا نہیں رہ گئیں مکھیاں تو وہ بدبو کی عادی ہیں اور ابھی سیاست میں ایسی بدبو دار ہستیاں براجمان ہیں ۔ باقی بچے مچھر تو وہ خون کے خوراکی ہیں تو جب تک عوام زندہ ہے مچھر بھی رہیں گئے :laughing:
 

شمشاد

لائبریرین
تو یوں کہیں ناں کہ گند ڈالنے والے اور خون چوسنے والے ادھر ہی رہیں گے۔
 

کعنان

محفلین
تو ایسا کرتے ہیں کہ چیونٹیاں آپ لے جائیے اور ماہانہ رزق متاثرہ فیملی آپ تک پہنچا دیگی :rollingonthefloor:

السلام علیکم
الحمد للہ چیونٹیاں ہم اپنے گھر سے نہیں بھگاتے کیونکہ ہم بھی گھر میں اور چیونٹیاں بھی
لیکن یہ بتائیں آپ کا شمار کہیں متاثرہ فیملی والوں میں تو نہیں کیونکہ چیونٹیوں کو بھگاتے ہوئے خود بے گھر ہو گئے:chatterbox:
 

شمشاد

لائبریرین
پہلے یہ تو معلوم ہونا چاہیے کہ چیونٹیاں کون سی ہیں؟ کالی والی، لال والی، سبز والی، چھوٹی والی، بڑی والی یا پھر بہت بڑی والی
 

کعنان

محفلین
دبئی سعودیہ میں بھی ایک چیونٹی ھے نہ چھوٹی نہ بڑی
درمیانی والی
اگر وہ کسی کو کاٹ لے تو بندے کو ایک ہفتہ تک سکون نہیں ملتا
جس جس کو کاٹی ہو گی وہ اس کے خوب واقف ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
ہے ناں حل اور وہ یہ کہ انہیں اپنے گھر میں داخل نہ ہونے دیں۔ اگر گھر میں داخل ہو جائیں تو انہیں کاٹنے نہ دیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
بالکل یہی بات ہے۔ بلکہ بند ہی نہیں تالا بھی لگا کر رکھیں اور چابی کہیں اونچی جگہ پر رکھیں تاکہ ان کی پہنچ سے دور رہے۔
 

فا ر و ق

محفلین
اب میں ایسا ہی کروں گا
شمشاد بھائی ایک کام تو کریں تمام دوستوں کو شکریہ ادا کردیں جنہوں نے میرے لیے دعاء کی تھی کہ میں امتحان میں پاس ہو جاوں لو اپ کی تمام دعاء کے اور میری محنت کے نتیجے میں ! میں پاس وہ گیا
 
Top