چوڑیاں

تعبیر

محفلین
indexCAQHPLR0.jpg

indexCAO038Y7.jpg

indexCANFZA95.jpg

indexCANF122W.jpg

indexCAN8PO3R.jpg

indexCAMXM5L8.jpg

indexCAMO1TJL.jpg

indexCALF91EZ.jpg
 
سارا

محفلین
تعبیر ہم آپ کے شروع کیے گئے ٹاپک میں اپنی(ٹاپک کے مطابق) تصاویر بھی شامل کر سکتے ہیں؟؟
 
تیشہ

محفلین
ہاں سارا ضرور کریں نو پرابلم ، مجھے پتا ہے تعبیر کو بھی کوئی اعتراض نہیں ہوگا لہذا آپ شوق سے کیجئے ۔

:hatoff:
 
تعبیر

محفلین
تعبیر ہم آپ کے شروع کیے گئے ٹاپک میں اپنی(ٹاپک کے مطابق) تصاویر بھی شامل کر سکتے ہیں؟؟

پلیییییییییززززززززز ضرور

اس میں پوچھنے کی کیا بات ہے سونے :)
ٹائپنگ نا کرنی ہوتی تومیں آپ کے سامنے ہاتھ باندھ کر کھڑی ہو جاتی اور ہاتھ جوڑ کر آپ سے گزارش کرتی بلکہ باقی سب سے بھی کہ پلیز یہاں چکر لگایا کریں اور کچھ نا کچھ پوسٹ کیا کریں :grin:

یہ سیکشن اور انگلش سیکشن کہیں بھوت بنگلہ نہ بن جائے اس لیے میں کچھ نا کچھ ضرور پوسٹ کرتی رہتی ہوں :laugh:
پھر بھی کوئی نہیں آتا
کہیں آپ سب مجھے چڑیل تو نہیں سمجھنے لگے اس بھوت بنگلے کی :laugh:
 
محسن حجازی

محفلین
ہرے رنگ کی زبردست ہیں۔
فیروزی بھی۔ اور وہ سفید بھی۔
اب ہم جو پوچھ بیٹھے کہ جناب ملیں گی کہاں سے تو ہمارا سر گنجا کر دیا جائے گا۔۔۔ :grin:
 
میں دیکھنے تو ضرور آتی ہوتی ہوں البتہ پیغام کم ہی لکھتی ہوں۔۔یہ تصاویر دیکھیں تو مجھے اپنی چوڑیاں یاد آگئی اس لیے پوچھا کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ آپکے شروع کیے گئے ٹاپک میں صرف آپکو ہی تصاویر پوسٹ کرنا ہے۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
ہرے رنگ کی زبردست ہیں۔
فیروزی بھی۔ اور وہ سفید بھی۔
اب ہم جو پوچھ بیٹھے کہ جناب ملیں گی کہاں سے تو ہمارا سر گنجا کر دیا جائے گا۔۔۔ :grin:

پوچھنے پر آپ کا سر کیونکہ گنجا کیا جائے گا، کچھ سمجھ میں نہیں آیا۔

میں بتا دیتا ہوں پندی شہر میں ہیں تو موتی بازار چلے جائیں اور اگر صدر میں ہیں تو بانو مارکیٹ نکل جائیں۔
 
تعبیر

محفلین
ہرے رنگ کی زبردست ہیں۔
فیروزی بھی۔ اور وہ سفید بھی۔
اب ہم جو پوچھ بیٹھے کہ جناب ملیں گی کہاں سے تو ہمارا سر گنجا کر دیا جائے گا۔۔۔ :grin:

اور ہم پوچھ بیٹھے کہ اپ انکا کریں گے کیا ؟؟؟یا کسے دینگے تو پھر

اسکا جواب تو شمشاد جی نے دے ہی دیا ہے اس کے علاوہ جناح سپر میں گول مارکیٹ میں مل جائینگی اور سپر مارکیٹ میں بھی ۔ نہیں تو پشاور موڑ چلے جائیں یا کراچی کمپنی

اگر پھر میں نا ملیں تو میری اور اپکی جب ملاقات ہو گی نا تو میں تحفے میں اپ کو پیش کر دونگی :laugh: رنگ بتا دینا پلیز
 
تعبیر

محفلین
میں دیکھنے تو ضرور آتی ہوتی ہوں البتہ پیغام کم ہی لکھتی ہوں۔۔یہ تصاویر دیکھیں تو مجھے اپنی چوڑیاں یاد آگئی اس لیے پوچھا کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ آپکے شروع کیے گئے ٹاپک میں صرف آپکو ہی تصاویر پوسٹ کرنا ہے۔۔

ٹاپک جب تک میرے اکاؤنٹ میں ہوتا ہے تب تک میرا ہوتا ہے ۔ جب میں یہاں پوسٹ کر دیتی ہوں تو وہ میرا نہیں بلکہ ہمارا ٹاپک ہو جاتا ہے سو نو میرا اور آپکا
محفل ہم سب سے ہے ۔ کسی ایک اکیلے ممبر سے نہیں:)
اب تو ہم میں اتنی بے تکلفی ہو جانی چاہیے سارا کہ ان فاملیٹیز کی ضرورت بالکل بھی نا ہوں :box:

اب جلدی سے ہمیں درشن کراؤ اپنی جیولری کے :)
 
شمشاد

لائبریرین
اور ہم پوچھ بیٹھے کہ اپ انکا کریں گے کیا ؟؟؟یا کسے دینگے تو پھر

اسکا جواب تو شمشاد جی نے دے ہی دیا ہے اس کے علاوہ جناح سپر میں گول مارکیٹ میں مل جائینگی اور سپر مارکیٹ میں بھی ۔ نہیں تو پشاور موڑ چلے جائیں یا کراچی کمپنی

اگر پھر میں نا ملیں تو میری اور اپکی جب ملاقات ہو گی نا تو میں تحفے میں اپ کو پیش کر دونگی :laugh: رنگ بتا دینا پلیز

تو کیا آپ محسن کو چوڑیاں پہنائیں گی؟ +ہا ہائے+
 
ظفری

لائبریرین
بہت خوب تعبیر ۔۔۔۔ بہت خوب چوڑیاں ہیں ۔ ہمیں تو ان چوڑیوں کو دیکھ کر جو یاد آیا ہے اور سنا دیتے ہیں ۔ :)

دائرے شوخ رنگوں کے بنتے رہے ، یاد آتی رہی وہ کلائی ہمیں ۔۔۔۔
دل کے سنسان آنگن میں بجتیں رہیں ، ریشمی شربتی چوڑیاں رات بھر​
 
Top