محسن حجازی
محفلین
یہی تو مسئلہ ہے ہم کو دکانیں نظر ہی نہیں آتیں۔ پشاور موڑ تو دوسرے دن جاتے ہیں کراچی کمپنی بھی آنا جانا رہتا ہے لیکن ہم کو تو کوئی چوڑیوں کی دکان نہیں دکھائی دی ایں چہ چکر است؟
اب گئے تو غور سے دیکھیں گے۔
شمشاد بھائی پنڈی چلے تو جائیں واپس کیسے آئيں گے
اب گئے تو غور سے دیکھیں گے۔
شمشاد بھائی پنڈی چلے تو جائیں واپس کیسے آئيں گے