موڈلز دیکھ کر بالکل نہیں ڈرنا بچوں :laugh:
جیا راؤ محفلین دسمبر 13، 2008 #8 بہت اچھی شئیرنگ ہے تعبیر جی۔۔ بہت شکریہ شئیر کرنے کا۔۔ مگر بہت دن بعد کچھ شئیر کیا آپ نے۔۔
زینب محفلین دسمبر 14، 2008 #9 سسٹر یہ تو انڈٍین سٹائل ہے پاکستانی تھوڑا سا مختلف ہوتا ہے نا۔۔۔۔ان کی چوڑی کچھ لوز ہوتی ہے اور کچھ کی بلکل نہیں ہوتی ۔۔۔۔
سسٹر یہ تو انڈٍین سٹائل ہے پاکستانی تھوڑا سا مختلف ہوتا ہے نا۔۔۔۔ان کی چوڑی کچھ لوز ہوتی ہے اور کچھ کی بلکل نہیں ہوتی ۔۔۔۔
تعبیر محفلین دسمبر 16، 2008 #10 جیا راؤ نے کہا: بہت اچھی شئیرنگ ہے تعبیر جی۔۔ بہت شکریہ شئیر کرنے کا۔۔ مگر بہت دن بعد کچھ شئیر کیا آپ نے۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ سے کافی دنوں سے ملاقات نہیں ہوئی تھی نا اس لیے یہاں چلی آئی بس یہاں جوابات دینے اور پڑھنے میں ہی اتنا وقت لگ جاتا تھا کہ کچھ بھی پوسٹ کرنے کا ٹائم ہی نہیں ملتا تھا تبھی زینب نے کہا: سسٹر یہ تو انڈٍین سٹائل ہے پاکستانی تھوڑا سا مختلف ہوتا ہے نا۔۔۔۔ان کی چوڑی کچھ لوز ہوتی ہے اور کچھ کی بلکل نہیں ہوتی ۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زینب کیا کروں نیٹ پت زیادہ تو انڈین سائیٹس ہی ہیں اس لیے پاکستانی کوئی ملی ہی نہیں
جیا راؤ نے کہا: بہت اچھی شئیرنگ ہے تعبیر جی۔۔ بہت شکریہ شئیر کرنے کا۔۔ مگر بہت دن بعد کچھ شئیر کیا آپ نے۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ سے کافی دنوں سے ملاقات نہیں ہوئی تھی نا اس لیے یہاں چلی آئی بس یہاں جوابات دینے اور پڑھنے میں ہی اتنا وقت لگ جاتا تھا کہ کچھ بھی پوسٹ کرنے کا ٹائم ہی نہیں ملتا تھا تبھی زینب نے کہا: سسٹر یہ تو انڈٍین سٹائل ہے پاکستانی تھوڑا سا مختلف ہوتا ہے نا۔۔۔۔ان کی چوڑی کچھ لوز ہوتی ہے اور کچھ کی بلکل نہیں ہوتی ۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زینب کیا کروں نیٹ پت زیادہ تو انڈین سائیٹس ہی ہیں اس لیے پاکستانی کوئی ملی ہی نہیں