ہمیشہ خوش رہئیے فہد بھائی
عثمان محفلین مئی 22، 2021 #62 اگر آپ عنوان سے کی ہٹا کر اس مشروب کو محض “چوکر چائے” کا نام دیں تو بہت سے اعتراضات رفع ہو جائیں گے۔
سیما علی لائبریرین مئی 22، 2021 #63 عثمان نے کہا: اگر آپ عنوان سے کی ہٹا کر اس مشروب کو محض “چوکر چائے” کا نام دیں تو بہت سے اعتراضات رفع ہو جائیں گے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چوکر چائے دل لبھائے
عثمان نے کہا: اگر آپ عنوان سے کی ہٹا کر اس مشروب کو محض “چوکر چائے” کا نام دیں تو بہت سے اعتراضات رفع ہو جائیں گے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چوکر چائے دل لبھائے
علی وقار محفلین مئی 22، 2021 #64 معلوم نہیں فرنگی زبان میں قہوے کو کس نام سے پکارا جاتا ہے مگر ہمارے ہاں تو اسے چوکر قہوہ کہا جا سکتا ہے؛ چوکر چائے کہنا کچھ عجیب سا لگتا ہے۔
معلوم نہیں فرنگی زبان میں قہوے کو کس نام سے پکارا جاتا ہے مگر ہمارے ہاں تو اسے چوکر قہوہ کہا جا سکتا ہے؛ چوکر چائے کہنا کچھ عجیب سا لگتا ہے۔