بظاہر لگنے سے کچھ نہیں ہوتا۔۔طعنہ کوئی نہیں دے رہا۔۔۔طعنہ دینا اور یاد دہانی کرانے میں فرق ہوتا ہے۔۔۔۔اپنے سر کے تاج کو حوصلہ دے کر دلبرداشتہ ہونے سے بچائیں۔۔۔۔بظاہر لگتا ہے کوئی شمشاد صاحب کو سابق انتظامیہ کے طعنے دے رہا ہے۔ سب کے لئے اطلاع ہے کہ شمشاد بھائی آج بھی ہمارے سر کے تاج ہیں۔
روحانی صاحب مجھے اچھے کاموں سے دور رکھیں۔۔کاشفی صاحب پرمزاح کی ریٹنگ سے کام نہیں چلے گا مجھے اس کی بہت تلاش ہے مہربانی فرماکر اپنے بزرگوں اور اہل علم حضرات سے جو کہ اہل زبان ہوں ان سے پوچھ کر ان کیڑوں کے نام مجھے ذاتی پیغام میں دیجئے گا
دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے ویسے یہ بھی ادب کا ایک حصہ ہے اگر آپ انکار کرتے ہو تو آپکی مرضی نہ کریں لیکن اگر چرکین کا کلام ادب کا حصہ کہلا سکتا ہے تو یہ کیوں نہیں؟؟؟روحانی صاحب مجھے اچھے کاموں سے دور رکھیں۔۔
آپ کی شخصیت روحانیت سے بھرپور ہے۔۔ آپ پڑھ کر پھونکیں سب نام حاضر ہوجائیں گے خودبخود۔۔
انکار تو نہیں کررہا ہوں بھائی۔۔دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے ویسے یہ بھی ادب کا ایک حصہ ہے اگر آپ انکار کرتے ہو تو آپکی مرضی نہ کریں لیکن اگر چرکین کا کلام ادب کا حصہ کہلا سکتا ہے تو یہ کیوں نہیں؟؟؟
سلام نہ کرنا، کسی کو کافرکہہ کر قابل گردن زنی قرار دینا، پهر اس کو اگلے جہان بهجوا دینا، اس کے بعد اس کی بہادری کا اعتراف کرنا . واقعی کتنے معصوم ہیں نا یہ طالبان بهی. ان کے ساته مذاکرات بهی کرنے چاہئیں اور ان کو سمجهانے کے لئے علما بهی بهجوانے چاہئیں. ذرا سا اصل رستے سے ہٹے ہی نا. وہ بهی اپنی معصومیت میں.سلام اس نے اسلئیے نہیں کیا کیونکہ اسکی نظر میں چوہدری اسلم مسلمان نہیں بلکہ کافر ہے۔۔۔ ۔