چوہدری اعتزاز حسن کی بیٹی کی شادی

پیپلز پارٹی کے ممبراعتزاز حسن کی بیٹی نے انگریز سے شادی کرلی۔
کیا یہ ویڈیو فیک ہے یا اصلی؟؟؟
کیا واقعی یہ انگریز مسلمان ہوگیا ہے؟؟؟ آپ کو کیا لگتا ہے
 
میں یہ وڈیو نہیں دیکھ سکتا لیکن کچھ عرصہ پہلے اخبارات میں آیا تھا کہ اعتزاز احسن کی بیٹی نے ایک یورپین مرد سے اسے مسلمان کر کے شادی کر لی۔
 

squarened

معطل
پیپلز پارٹی کے ممبراعتزاز حسن کی بیٹی نے انگریز سے شادی کرلی۔

1734.gif

کیا واقعی یہ انگریز مسلمان ہوگیا ہے؟؟؟آپ کو کیا لگتا ہے

جب کلمہ پڑھ لیا ہے تو مسلمان ہو ہی گیا ہو گا، اس میں لگنے کی کیا بات ہے؟کیا مسلمان ہونے کے بعد "لگنے"بھی لگتے ہیں؟
 
Top