ابھی یہ صاحب نوازشریف کے برخلاف بول رہا ہے ، مجھے یاد پڑتا ہے بچپن میں ، میں ٹی وی پر ان کو اکثر نواز شریف انکل کے ساتھ دیکھا کرتا تھا ۔
یہ سب لوٹے ہیں۔ عمران خان اور شیخ رشید کے پاس جب ایک ہی سیٹ ہوتی تھی تو اسوقت یہ کس طرح ایک دوسرے کا گریبان پکڑتے تھے۔ دیکھیںابھی یہ صاحب نوازشریف کے برخلاف بول رہا ہے ، مجھے یاد پڑتا ہے بچپن میں ، میں ٹی وی پر ان کو اکثر نواز شریف انکل کے ساتھ دیکھا کرتا تھا ۔
واہ زبردست شاہد بھائی ، یہ ویڈیو تو آنکھیں کھولنے والی ہے۔یہ سب لوٹے ہیں۔ عمران خان اور شیخ رشید کے پاس جب ایک ہی سیٹ ہوتی تھی تو اسوقت یہ کس طرح ایک دوسرے کا گریبان پکڑتے تھے۔ دیکھیں
بالکل سود مند ہوگا ضرور خریدیں۔میں یہ کتاب خریدنے کے بارے میں سوچ رہا ہوں لیکن پھر سوچتا ہوں کہ جس کتاب کی تقریب رونمائی کو شیخ رشید نے عزت بخشی ہے اس پر مبلغ ایک ہزار روپیہ خرچ کرنا سود مند بھی ہوگا یا سراسر گھاٹے ہی کا سودا ہے!
شکریہ برادرانہ مشورے کے لیے نظامی صاحب، یہ کتاب میرے پلان میں شامل ہو گئی ہے۔بالکل سود مند ہوگا ضرور خریدیں۔
ایک دو جگہ ریویو کچھ ایسا دیکھا ہے کہ سچ تو یہ ہے میں سچ کہاں ہے۔میں یہ کتاب خریدنے کے بارے میں سوچ رہا ہوں لیکن پھر سوچتا ہوں کہ جس کتاب کی تقریب رونمائی کو شیخ رشید نے عزت بخشی ہے اس پر مبلغ ایک ہزار روپیہ خرچ کرنا سود مند بھی ہوگا یا سراسر گھاٹے ہی کا سودا ہے!
بہت خوب.شکریہ برادرانہ مشورے کے لیے نظامی صاحب، یہ کتاب میرے پلان میں شامل ہو گئی ہے۔
دراصل، اصل بات کو ایسی کسی ایک کتاب سے ڈھونڈنا بھوسے کے ڈھیر سے سوئی تلاش کرنے کے مترادف ہوتا ہے، اس طرح کی کتابوں کو صحیح سمجھنے کے لیے دو تین مختلف اور ہم عصر نکاتِ نظر کو بھی پڑھنا پڑتا ہے۔ میں پچھلے کچھ عرصے سے انڈین ہم عصر سیاست پر پڑھ رہا ہوں اور اب چھ ماہ ، ایک سال بعد پاکستانی ہم عصر سیاست کو پڑھنے کا ارادہ ہے ، کتابیں اکھٹی کر رہا ہوں، اللہ نے چاہا تو یہ بھی خرید لونگا۔
سچ تو یہ ہے کہ ہر ایک کا اپنا سچ ہے اسی بنا پر مذہبی و سیاسی فرقہ بندی قائم ہے۔ایک دو جگہ ریویو کچھ ایسا دیکھا ہے کہ سچ تو یہ ہے میں سچ کہاں ہے۔