محمدظہیر
محفلین
آپ کو جنم دن کی ہاردک شبھ کامنائیں عبدالقیوم چوہدری صاحب
یاد دہانی کے لیے شکریہ
یاد دہانی کے لیے شکریہ
؟؟
یہ آپ عبدالقیوم چوہدری صاحب سے مخاطب ہیں؟؟یاد دہانی کے لیے شکریہ
فی الحال تو عبدالقیوم کو سینٹ پیٹرک ڈے مبارک۔ سالگرہ کی مبارک کے لئے انتظار فرمایئےہمارے ذہن میں سترہ تاریخ تھی۔ مسلسل ذہنی مصروفیت کے چلتے یہ یاد نہیں رہا کہ ایک دفعہ پھر دیکھ لیں۔ آپ کا مراسلہ پڑھ کے دیکھا تو معلوم پڑا۔ عبدالقیوم چوہدری صاحب آپ کو دو دن پہلے مبارکباد وصول کرنے میں کوئی اعتراض تو نہیں۔
ہاردک یعنی صمیم قلب سے؟؟
یہ آپ عبدالقیوم چوہدری صاحب سے مخاطب ہیں؟؟
خیرمبارک۔ شکریہ ظہیر بهائیآپ کو جنم دن کی ہاردک شبھ کامنائیں عبدالقیوم چوہدری صاحب
مبارک سلامت۔ نئی لڑی بنا لیتے تو چار چھ دن رونق ہی لگ جاتی۔فی الحال تو عبدالقیوم کو سینٹ پیٹرک ڈے مبارک۔ سالگرہ کی مبارک کے لئے انتظار فرمایئے
آمین۔ شکریہاللہ تعالیٰ بہت خوشیاں نصیب فرمائے۔ آمین!
خیر مبارک جناب۔ نوازشمبارک ہو چوہدری صاحب!
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔السلام علیکم
بہت بہت مبارک ہو چوہدری صاحب۔
منوں خیر مبارک جناب۔ اللہ جی آپ کو خوش و خرم رکهیں۔ آمین۔مابدولت عزیزبرادرم اور بلاشبہ " اعلانیہ رونقِ اردومحفل " عبدالقیوم چوہدری کو سالگرہ کی ڈھیروں مبارک بادپیش کرتے ہیں اور ان کے لئے دل سے شعرکی صورت یہ دعا نکلتی ہے کہ
تمام عمر تجھے زندگی کا پیار ملے
خدا کرے یہ خوشی تجھ کو بار بار ملے .
آمین .
لول۔عبدالقیوم صاحب میں تے سمجھیا سی تسی پورَیّاں دیہاڑیاں دے او تسی تے دو دیہاڑے کسے ہو
خیر مبارک۔سالگرہ مبارک
خیر مبارک شاہ صاحب۔ دعاواں لئی شکریہ تے بڑی مہربانی۔بہت بہت مبارک چوہدری صاحب اللہ لمی حیاتی دیوے تے خوش باش رکھے ۔۔تے اے خوشیاں تے شادمانیاں والیاں گھڑیاں رب کرے بار بار آون۔۔رب سوہنا تساں کو بہت بہت چنگا ویلا وکھائے تے سبناں دے دل اچ تہاڈی قدر تے محبت پادیوے آمین۔۔
بهلا ہووے جے۔ودھائیاں ہون ، چوہدری صاحب۔۔۔
خیر مبارک جی۔ شکریہسالگرہ مبارک ہو۔
خیر مبارک جناب۔ نوازشمبارک چوہدری صاحب۔