چُلّو بھر پانی میں جاکے ڈوب مر ٭ محمد کمال اظہر

ایسے ایسے تبصرے داغے گئے
کیا کہوں دل کس قدر رنجور ہے

صاحبِ عزت ہے ہر اہلِ قلم
آپ کو چاہے وہ نامنظور ہے

طفلِ مکتب بھی ہے تو پھر کیا ہوا
اس کے سینے میں بھی تو اک نور ہے


دوستو اردو کی محفل ہے، یہاں
حوصلہ افزائی کا دستور ہے
--------------------------------------------------

جانتا ہوں میں بہت گستاخ ہوں
جو سزا دو گے مجھے منظور ہے
 
آخری تدوین:
چلو بھر پانی میں جا کے ڈوب مر
جس میں تیری رضا ہو وہ ہی کر
کیا نتیجہ نکلے گا تیری مرضی کا
اس بات سے تو بل کل بھی نہ ڈر
مرضی کرنےکاہے بھوت سوارسب پر
کوئ نہیں بچتا خواہ مادہ ہو یا نر
سارے ہی اسی راستے پے ہیں گامزن
کاش اس رسم کی کٹ جائے جڑ
 
Top