ہم تو بیگم صاحبہ کو ہی زحمت دیں گےکس سے بنوائیں کون اچھی بناتا ہے بھیا جی۔۔۔ ۔۔
ارے بھیا جی خود بنائیں گے۔۔۔پھر ہمیں بھی دعوت دیجیے گا۔۔۔۔۔بھول نہ جانا۔۔۔۔۔چٹ پٹی مزیدار شراکت
جمعہ کو اچار کے بنا بنانے کی کوشش کریں گے ۔
ارے بنائیں تو ذائقہ خود ہی پتہ چل جائے گا۔۔۔۔۔اتنا کچھ ڈال دیا دال کا ذائقہ کا کیا ہوگا؟