ہم تو بیگم صاحبہ کو ہی زحمت دیں گےکس سے بنوائیں کون اچھی بناتا ہے بھیا جی۔۔۔ ۔۔![]()
ارے بھیا جی خود بنائیں گے۔۔۔پھر ہمیں بھی دعوت دیجیے گا۔۔۔۔۔بھول نہ جانا۔۔۔۔۔چٹ پٹی مزیدار شراکت
جمعہ کو اچار کے بنا بنانے کی کوشش کریں گے ۔
ارے بنائیں تو ذائقہ خود ہی پتہ چل جائے گا۔۔۔۔۔اتنا کچھ ڈال دیا دال کا ذائقہ کا کیا ہوگا؟