چھوٹاغالبؔ
لائبریرین
رہے گا بابا رہے گاخدا کرے ہمیشہ اس لسٹ میں ہمارا نام رہے ۔۔۔ نوازش
ایک جناب یوسف ثانی اور ایک آپ (تیسرا شاید میں خود ہوں)
جنہوں نے میری تحریر کی "روانی " محسوس کی اور سراہی بھی
اللہ آپ کو سلامت رکھے تاکہ آپ مجھے پڑھتے رہیں اور سراہتے رہیں