یہ کیا بات ہوئی بھلا؟؟؟؟
ھل من مزید ، ھل من مزید
واہ جی واہ ۔۔۔ داد اپنی تے بستی ساڈی۔ اے گل چنگی نئیں
یوسف بھائی اور نیرنگ خیال کے اسٹائل کو کاپی نہیں کیا
سوچا کچھ الگ قسم کی داد دیدوں بھائی کو
سو حاضر ہے ہر قسم کی اسمائیلیز داد و تحسین کے ساتھ
چھوٹاغالبؔ کافی ہیں ناں؟؟؟؟؟
بس کیمرہ مین کا عہدہ پکا سمجھو۔ کل سے کام پر آجانامنجور ہے استاد
اب ہم کو ہمرا عہدہ بتایا جائے
قرآن مجید میں ہے کہ قیامت کے دن دوزخ پکارے گی "ھل من مزید"یہ کیا بات ہوئی بھلا؟؟؟؟
اتنی ساری اسمائیلیز کے جواب میں رونا؟؟؟؟
اٹس ناٹ فیئر۔۔۔ ۔۔۔ !
لوکیشن؟بس کیمرہ مین کا عہدہ پکا سمجھو۔ کل سے کام پر آجانا
یعنی آپ محفل کی جہنم ہیں ؟؟؟قرآن مجید میں ہے کہ قیامت کے دن دوزخ پکارے گی "ھل من مزید"
یعنی میرا ابھی پیٹ نہیں بھرا ، اور ڈالو، اور ڈالو
ویسے ہی مجھے صرف اتنی سی اسمائلز سے شفا نہیں ہونے والی
ھل من مزید ھل من مزید
کہیں بھی آجانا یار۔ بس مجھے بتا دینالوکیشن؟
چل اوئےیعنی آپ محفل کی جہنم ہیں ؟؟؟
میں کیوں بتانے لگا تمہیںکہیں بھی آجانا یار۔ بس مجھے بتا دینا
میں کیوں بتانے لگا تمہیں
میرے پاس اتنا اچھا موقع بھلا پھر کب آئے گا
میں خود ہیرو بنوں گا، اور لوکیشن پر ایگزیکٹو پرڈیوسر کی کرسی پر بھی خود بیٹھوں گا
مرد کی اک ہی زبان ہوتی ہے ویسے تو سب کی اک ہی ہوتی ہے۔ میں نے کبھی دو زبانوں والا دیکھا بھی نہیں ہا ہا ہاچل اوئے
یہ کس زُبان، بھاشا ،لینگوےج یا بولی کا جملہ ہے جی؟وگرنہ اس کا کام ہو گیا تھا۔
آ گئی نا بلی تھیلے سے باہر
وہ کاکروچ والا جملہ تیرے لیئے تھا ۔ بس باقی کا اسکرپٹ کہاں سے آئے گا بچو
بہت شکریہ عینیبہت پر مزاح!
شگفتہ!
کھلکھلاتی ہوئی تحریر!
بہت شکریہ جنابآپ کو اللہ خوش و خرم رکھے۔ اور ہمیں اسی طرح دل لگی کا سامان مہیا فرماتے رہیں۔ اس قحط الرجالی میں یہی کچھ ہمارا سرمایہ ہے۔ ویسے فن کی قدر صرف فن کار ہی جانتا ہے۔ دوسرے صرف تھوڑا سا حصہ ڈالتے ہیں۔ شاد رہیں۔ آباد رہیں
ہاں میری تو ایک ہی ہےمرد کی اک ہی زبان ہوتی ہے ویسے تو سب کی اک ہی ہوتی ہے۔ میں نے کبھی دو زبانوں والا دیکھا بھی نہیں ہا ہا ہا
جی بھیا خیر تھی!بہت شکریہ عینی
دو دن غائب تھیں آپ ، خیر تو تھی؟
جیتی رہوجی بھیا خیر تھی!