کیا سارے جانور پارلیمنٹ ہاؤس گئے ہوئے تھے؟اچھی تصویریں ہیں۔۔۔
دو تین ماہ پہلے اسلام آباد کے چڑیا گھر میں بچوں کو لے جانے کا اتفاق ہوا تو مایوسی ہوئی کہ نہ شیر تھا نہ چیتا اور نہ گینڈا۔۔۔
پانڈا کا عجب حساب ہے۔ وہ ابھی بھی چین کی ملکیت ہے اور وقت آنے پر چین واپس جائے گامیرے اندازے کے مطابق سب سے مہنگا جانور یہاں بڑا پانڈا ہو گا۔آمر ٹائیگر سے بھی ۔
لگتا ہے فوٹوگرافی کا کبھی شوق نہیں رہا۔ان تصاویر کو دیکھ کر لگتا ہے آپ سارا وقت چڑیا گھر میں ہی رہتے ہیں