چڑیا سے دل والی

F@rzana

محفلین
باجو ‘‘ڈرپوک‘‘

یار حد کردی، آپ سے ایسی امید نہیں تھی :?

اب جلدی سے ٹھیک ہو جائیں نہیں تو و و و و و!!!
 

F@rzana

محفلین
تو پھر‘بے بی ہاتھی‘ کو بھی منع کریں ناںںںںںں

وہ تو نجانے کہاں کہاں سے بلیاں اور تھیلے بھر بھر کے لائے جا رہے ھیں اوپر سے چپ بھی نہیں ہوتے :(
 

تیشہ

محفلین
:cry: :cry: :cry: آں آں میں نے بولا تھا چپُ :cry:

بس چپُ ہی چپُ :D چھوٹے بھیا اگر پتا لگ ہی چکا ہے تو چپُ نہیں رہنے ہوتا :cry:
 
قیصرانی میں یہ کیا دیکھ رہا ہوں کہ تم اور معذرت گن رہے ہو۔

اور کتنی بار سوری بولوں ؟

یہ وہی قیصرانی ہے نہ جس کے پاس معذرت اور شکریہ کی تھیلیاں بھری ہوتی تھی اور جنہیں میں اور شمشاد ہر ہفتہ سمندر برد کر کے آیا کرتے تھے اور بالآخر ہم نے ایکا کرکے تم سے یہ مہریں اور تھیلیاں دونوں چھین لی تھیں اور سخت خبردار کیا تھا کہ آئیندہ یہ نہیں کرنا۔

ویسے اب چپ رہنا ابھی بہت لوگوں کو نہیں پتا چلا۔
 

قیصرانی

لائبریرین
بس یار، میرا ایک پیارا سا بھائی محب لاپتہ تھا، ابھی وہ مل گیا ہے ناں، تو میری شکریہ اور معذرت کی تھیلیاں‌ اسی کے پاس تھیں۔ ابھی سب ٹھیک ہو گیا ہے :lol:
 

تیشہ

محفلین
اپنی معذرت کی تھیلیاں نہ دیا کریں کسی کو بھی چھوٹے بھیا پتا ہے نا یہ ایسی چیز ہے کسی بھی وقت ، کہیں پر بھی کسی کے لئے تھیلے میں سے
نکلانا پڑجاتی ہے ۔ :D
 

تیشہ

محفلین
:D اسکا سرا ڈھونڈنے پر بھی نہیں ملنے والا جناب اس لئے نہ ڈھونڈیں ۔ یہ سہیلی کی شرارت تھی ۔ :lol: وہ ایسے ہی تانے بانے کھولتیں ہیں جن کا سرا ِ کسی وسمجھ نہیں آتا سوائے میرے۔ :lol:


:aadab:
 
Top