چڑیا سے دل والی

F@rzana

محفلین
[ :roll: کیا یعنی کے ؟ :roll: جناب میری سرجری ہوچکی :p میں بول نہیں سکتی پر لکھ تو سکتی ہوں نا ۔ :D[/quote][/quote]

باجو میں نے کیا لکھا آپ خود ہی سراغ دے گئیں ہیں :roll:
 

F@rzana

محفلین
دوست نے کہا:
:newbie:
ہم نے پرواہ کرنا ہی چھوڑ دی اس مورس کوڈ کی۔ :twisted:

بس اتنی جلدی ی ی ی ہمت ہار گئے :shock:

یہ ریاضی کا بھی کوئی کلیہ نہیں ہے پر اتنا ضرور ہے کہ ایک نہ ایک عدد سے یعنی باجو کی پوسٹ سے مورس کوڈ کھل بھی سکتا ہے

:p
 

تیشہ

محفلین
F@rzana نے کہا:
اعجاز اختر نے کہا:
اس تانے بانے کو۔۔ بقول شاعر
دیر سے سلجھا رہا ہوں اور سِرا ملتا نہیں۔

باجو تو میری طرح ریشم کی لچھی ہیں :wink:

بابا جانی، ایک دفعہ پھر سے نظر دوڑائیے۔


:roll: :oops: یہ کیا ہے ؟ خود ہی اب سب کو پھر سے نظر دوڑانے کا مشورہ دے رہی ہیں ۔ :oops: :roll:
خود پہلے شرارت کر دیتی ہیں بعد میں مجھے گبھرا کے بچاری کو سمجھ نہیں آتا :oops: :( کہ اب کیا لکھوں تو لکھتی ہوں تو کسی کو سمجھ نہ بھی آئے تو پھر ، پھر سے نظریں دوڑانے کا مشورہ ؟ :? :cry: :cry:
 

F@rzana

محفلین
‘‘ہاں خیر ہی خیر ہے جھولے جھولنے کا دل چاہ رہا تھا سوچا جھول لوں فرزانہ ، آج شگفتہ سے بات ہوئی لمبی سی مگر شگفتہ کو بچاری کو میرے گلے کی بہت فکر رہی کہ آپ کو تکلیف ہورہی ہوگی بولنے میں ۔ میں نے کہا نہیں اب ٹھیک ہوں بہت ۔‘‘

آپ یہ لکھنے کے بعد بھی مجھے کہیں گی کہ چپ رہوں :shock:

بابا جانی، کوئی سرا ملا؟
 

دوست

محفلین
اس کے لیے بندے کو گنجل ایکسپرٹ ہونا چاہیے۔ جو ریشمی ڈور کے گنجل بھی سلجھانا جانتا ہو۔ :wink: :wink:
 

F@rzana

محفلین
دوست۔۔۔ آپ کو بھی سمجھ نہیں آئی، یہ تو واقعی ‘ریشم کی لچھی‘‘ والا معاملہ بن گیا ہے
چلیں کوئی ایکسپرٹیز تو بنے گا، لیکن میں پھر کہوں کی کہ باجو کے پچھلے جوابات پر ‘‘چشم مکرر‘‘ ڈالی جائے :shock: :lol:
 

تیشہ

محفلین

الف عین

لائبریرین
مختلف سرے ملے ہیں اس تانے بانے میں تو۔ اور سچ پوچھو کہ اتنی فرصت ہے نہ تاب کہ بوچھی کے سارے پیغامات دیکھے جائیں۔
میں لا علم ہی بھلا۔۔۔۔
 

تیشہ

محفلین
آپ ہیں کہاں ؟ بہت دنوں سے آپ آئے ہی نہیں اسطرف ۔ :?

آنٹی کو سلام اور عید مبارک ۔ ہم سب کی طرف سے ۔


:chalo:
 
خیر یہ تو میری محفل آمد سے کوئی ماہ ڈیڑھ ماہ پہلے کا قصہ لگتا ہے پر اس گتھی کو ریڈیو فضا میں فون کر کے آن ائیر سلجھایا جا سکتا ہے۔ :grin:
 

سارہ خان

محفلین
باجو مجھے کچھ یاد آ گیا ہے یہ تھریڈ دیکھ کر ۔۔ ;) حالانکہ میں دیکھ تو پہلی مرتبہ رہی ہوں یہ تھریڈ ۔۔ پر میں سمجھ گئی کہ کیوں کھولا گیا تھا ۔۔۔:tongue:
 
Top