مبارکباد چڑیا کی گڑیا

ابن رضا

لائبریرین
پیارے بچو!! :)
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ
دنیا کےکچھ کونوں میں محفل نام کا ایک پیارا سا باغیچہ تھا:island::rose::redrose:
جس میں طرح طرح کے چرند پرند آیا کرتے تھے:devil3::hatoff::warzish::box::boxing::applause:
وہاں ایک پیاری سی چڑیا بھی آتی تھی جو ہر وقت ہنستی مسکراتی اور چوں چوں کرتی رہتی تھی:battingeyelashes::bee::heehee:
پھر ایک دن اس چڑیا کو ایک پیاری سی گڑیا ملی :chill:جس سے اس کی زندگی میں نئی بہاریں آ گئیں۔ اور وہ اور بھی خوش رہنے لگی۔۔۔۔ آئیے اب اس گڑیا سے کچھ باتیں کرتے ہیں:blushing:

[SIZE=7]ماہی احمد[/SIZE]
کی
پیاری سی بیٹی

کے استقبال کے لیے ایک نظم

:):):)
Capture1_zpsugsjhhwb.jpg

آپ احباب بھی گڑیا کے لیے اپنی پسند کے کارڈز نیچے شامل کرتے جائیے
 
آخری تدوین:

نایاب

لائبریرین
ماشاء اللہ
بلاشبہ بہت خوبصورت نظم کو تصویر کیا ہے ۔
بہت سی دعاؤں بھری داد
بٹیا اور بٹیا کی بٹیا کے لیئے ڈھیروں دعائیں ۔
 
سچی سچی بتائیں ابن رضا بھائی، کہیں آپ نے رات ہمارے سرہانے سے یہ کارڈ اڑا کر تو یہاں پوسٹ نہیں کر دیا؟ ویسے ہمیں جب سے خبر ملی ہے تب سے کچھ سوچ رہے ہیں، لیکن آپ تو سبقت لے گئے۔ :) :) :)
 
کیا عمدہ ہے یہ محفل اور یہاں کے سب لوگ کسی ایک کی خوشی یہاں سب کی خوشی ہوتی ہے اور کسی ایک کا غم بھی یہاں سب کے لیے مشترکہ ہوتا ہے۔۔۔ :battingeyelashes:
بہت پیاری نظم ہے بہت سی دعائیں گڑیا کے لیے اور گڑیا کی ماما کے لیے
 
ابن رضا

لائبریرین
سچی سچی بتائیں ابن رضا بھائی، کہیں آپ نے رات ہمارے سرہانے سے یہ کارڈ اڑا کر تو یہاں پوسٹ نہیں کر دیا؟ ویسے ہمیں جب سے خبر ملی ہے تب سے کچھ سوچ رہے ہیں، لیکن آپ تو سبقت لے گئے۔ :) :) :)
ہاہاہا۔ :LOL:یہ بھی خوب کہی آپ نے۔ اب ایسی بھی کوئی بات نہیں۔ شروعات ہم نے کی ہے تو پایہ تکمیل تک آپ لے چلیےایک اچھی سی ویڈیو ترتیب دے کر۔ حساب برابر ہو جائے گا۔:)
 
اجی ابن رضا بھائی، ہمیں کون سا ویڈیو بنانا آتا ہے۔ وہ تو پچھلی دفعہ محبت میں ماہی بٹیا نے ہدایت کار کا اعزازی خطاب ہمیں بخش دیا ورنہ سارا کام تو انھوں نے ہی کیا تھا۔ اس دفعہ بھی کوئی اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ایسا کچھ کرنے کی سوچیں تو ہم یہ اعزازی خطاب بخوشی قبول کر لیں گے۔ :) :) :)
 
ماہی احمد

لائبریرین
پیارے بچو!! :)
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ
دنیا کےکچھ کونوں میں محفل نام کا ایک پیارا سا باغیچہ تھا:island::rose::redrose:
جس میں طرح طرح کے چرند پرند آیا کرتے تھے:devil3::hatoff::warzish::box::boxing::applause:
وہاں ایک پیاری سی چڑیا بھی آتی تھی جو ہر وقت ہنستی مسکراتی اور چوں چوں کرتی رہتی تھی:battingeyelashes::bee::heehee:
پھر ایک دن اس چڑیا کو ایک پیاری سی گڑیا ملی :chill:جس سے اس کی زندگی میں نئی بہاریں آ گئیں۔ اور وہ اور بھی خوش رہنے لگی۔۔۔۔ آئیے اب اس گڑیا سے کچھ باتیں کرتے ہیں:blushing:

[SIZE=7]ماہی احمد[/SIZE]
کی
پیاری سی بیٹی

کے استقبال کے لیے ایک نظم

:):):)
Capture1_zpsugsjhhwb.jpg

آپ احباب بھی گڑیا کے لیے اپنی پسند کے کارڈز نیچے شامل کرتے جائیے
میرے پاس کچھ بھی کہنے کے لیے لفظ نہیں! :)
 
آخری تدوین:
Top