لفظ ضروری بھی نہیں. اور درکار بھی نہیں۔میرے پاس کچھ بھی کہنے کے لیے لفظ نہیں!![]()
میری چڑیاماہی کا تو پتا نہیں البتہ فاطمہ کوسب گھر والے چڑیا ہی کہتے ہیں![]()
خالی مبارکباد کے اندر دعائیں ہی ڈال دیتے چچاکارڈ تو نہیں ہے، خالی مبارکباد سے ہی کام چلا لیں