چکرائیے گا بالکل نہیں

ابوشامل

محفلین
او بھائی یہ کیا تھا؟؟؟؟ چکر کے ساتھ میری آنکھوں میں تو آنسو بھی آ رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ افففففففف !
 

میم نون

محفلین
جی ہاں فوٹو شاپ میں بھی بنایا جا سکتا ہے، مگر توبہ جو میں ایسی کوشش کروں، انھیں دیکھنے میں ہی الجھن ہوتی ہے تو بنانے پر تو بندہ پگلا جائے :eek:

ان جیسی ایک تصویر پہلے بھی دیکھی تھی، توبہ :nailbiting:
 
Top