چکوال میں‌خود کش حملہ

زینب

محفلین
میری زاتی رائے یہ ہے کہ خود کش حملہ آور ہیں تو پاکستانی اور مسلمان ہی ہیں ۔۔۔پر انڈیا اور امریکہ پیسا لگا رہا ہے ۔۔۔۔۔دونوں دشمن ممالک ہمارے ہی لوگوں کا استعمال کر رہے ہین پاکستان اور پاکستانیوں کے خلاف۔۔۔۔اللہ سب کو ہدایت دے اور پاکستان کی حفاظت کرے
 
علی ذاکر

میرا سوال زینب اب بھی وہی ہے اگر مسلمان ہی کر رہے ہیں ایک لمحہ کے لیئے اگر ہم مان بھی لین کے پڑوسی ملک کروا رہا ہے تو اس میں مسلمان کمیونیٹی کو کیا فائدہ ہے اس سے اسلام کو یا پاکستان کو کیا فائدہ ہے کون سا اسلام یہ کہتا ہے کہ آپ مسجدوں ، بازاروں ،میں جا کر خود کش حملے کریں یہ کونسی جنت ہے جو اس راستے پر چل کے ملتی ہے ؟

مع السلام
 
طالوت

محفلین
خدا و جہان کی لعنت ہو ان پر ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم عقیدہ نہیں تو کیا زندہ رہنے کا بھی حق نہیں ۔۔ ملا ازم نے ستیا ناس کر کے رکھ دیا ہے مگر ہم بھی انھی کی انگلیوں پر ناچنا چاہتے ہیں ۔۔

وسلام
 
Top