چکور گپے

Muhammad Qader Ali

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
گول گپے تو ہم سب نے بہت کھائے ہیں
لیکن چکور گپے کن کن بھائی بہنوں نے کھائے ہیں
Picture001-6.jpg

Picture002-3.jpg
 

قیصرانی

لائبریرین
چھوٹے بچے نہیں کھاتے، ان کے ساتھ املی کھا کھٹا بھی ہوتا ہے ناں گلہ خراب ہوجائے گا پھر امی جان سے ڈانٹ پڑے گی۔
بے چارے چھوٹے بچے :( اگر املی میں چینی یا پھر اینٹی بائیوٹک ملا لیں تو پھر کھا سکتا ہوں کیا؟
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
بے چارے چھوٹے بچے :( اگر املی میں چینی یا پھر اینٹی بائیوٹک ملا لیں تو پھر کھا سکتا ہوں کیا؟
ٹھیک ہے کھا لیجئے گا بھیا
لیکن شکایت نہیں لگانی ایک دوسرے کی۔
ویسے ابھی کچھ دن پہلے کی بات ہے میرا گلا اتنا خراب تھا کہ بولا نہیں جاتا تھا اور میں نے کالج میں کھائے تھے یہ۔
 
چھوٹے بچے نہیں کھاتے، ان کے ساتھ املی کھا کھٹا بھی ہوتا ہے ناں گلہ خراب ہوجائے گا پھر امی جان سے ڈانٹ پڑے گی۔
لیاقت آباد کے گول گپے بہت مشہور ہیں۔۔:)
چوکور کے علاوہ دنیا کے کئی ممالک کے نقشے بھی بنے ہوں گے۔:)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
لیاقت آباد کے گول گپے بہت مشہور ہیں۔۔:)
چوکور کے علاوہ دنیا کے کئی ممالک کے نقشے بھی بنے ہوں گے۔:)
واؤ گول گپوں پر نقشے ۔۔ دیکھا بھیا ہم ہر کام نرالا کرتے ہیں۔ پہلے روٹیوں پر نقشے بنتے تھے اب گول گپوں پر۔۔
 

قیصرانی

لائبریرین
ٹھیک ہے کھا لیجئے گا بھیا
لیکن شکایت نہیں لگانی ایک دوسرے کی۔
ویسے ابھی کچھ دن پہلے کی بات ہے میرا گلا اتنا خراب تھا کہ بولا نہیں جاتا تھا اور میں نے کالج میں کھائے تھے یہ۔
جب گلا خراب ہو اور اتنا زیادہ خراب ہو کہ بولا نہ جائے تو پھر کاہے کی شکایت :angel:
 
Top