چکور گپے

شمشاد

لائبریرین
جب گلا خراب ہو اور اتنا زیادہ خراب ہو کہ بولا نہ جائے تو اس کا علاج میرے پاس ہے۔
 

Muhammad Qader Ali

محفلین
لوجی گول گپے کی لیب سے ترکیب آوٹ۔
بغیر چھنا ہوا آٹا لیں
اسکو سخت سخت پانی کے ساتھ گوند کر ایک تیڑی میڑی روٹی تیار کرلیں اس کو جس زاویے میں کھانے ہیں وہ زاویہ دے کر کر۔
انکو گرم تیل میں جسطرح پوری تلتے ہیں اسی طرح تل لیں
اسکے اندر بھرنے کیلیے چنے یا آلو کا بھرتا۔
اور پانی کے لیے شان مصالحہ یا نیشنل پانی پوری مصالحہ
یا چاٹ مصالحہ لے کر اس میں سونٹ کا اصافہ کردیں
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

بالکل بھی اچھے نہیں لگیں گے۔ ان میں تو بس املی کا کٹھا پانی اور چنے ہی اچھے لگتے ہیں۔
 

Muhammad Qader Ali

محفلین
و علیکم السلام

بالکل بھی اچھے نہیں لگیں گے۔ ان میں تو بس املی کا کٹھا پانی اور چنے ہی اچھے لگتے ہیں۔
بہت شکریہ
میں نے تو مزاقا لکھا تھا اور سوچا تھا کہ کوئی اچھا ساجواب سامنے آئے لیکن آپ نے نے توسنجیدہ ہی لے لیا بھائی جان۔
:laughing3:
 
السلام علیکم
گول گپوں میں یا چکور گپوں میں گوشت کے تکے ڈال کر کھائے جانے پر کیا محسوس ہوگا؟
و علیکم السلام

بالکل بھی اچھے نہیں لگیں گے۔ ان میں تو بس املی کا کٹھا پانی اور چنے ہی اچھے لگتے ہیں۔
دنیا کے سب سے مشہور گول گپے جو کہ لیاقت آباد کے ہوتے ہیں ان میں چھولے، املی کی میٹھی چٹنی، دہی اور سونٹھ کا پانی ہوتا ہے۔ املی کا پانی استعمال نہیں ہوتا۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
ماسٹر شیف فرحت کیانی صاحبہ برائے مہربانی باربی کیو ٹائپ کی چیزوں کو شیئر کیجیے جلد از جلد۔۔
کیوں کہ میں تجربات صرف قربانی کے گوشت پر ہی کرتا ہوں۔۔۔ ۔:D
یعنی آپ قربانی کے گوشت کو مزید قربانی دینے پر مجبور کرتے ہیں :jokingly:
اور میرے جیسا سست ترین (بلکہ اس کی بھی انتہائی انتہا پسند قسم) ماسٹر شیف آپ کو نہیں ملے گا :sad: ۔ اچھا پہلے تو یہ بتائیں وہ مچھلی والا پروجیکٹ کہاں تک پہنچا؟
باربی کیو ترکیب جب بھی موقع ملا پوسٹ کرنے کی کوشش کروں گی۔ اور اگر کوئی معجزہ ہو گیا تو شاید کوئی ڈش بنا کر یہاں شو مارنے کے لئے تصویر بھی پوسٹ کر دوں گی۔ :angel:
 

x boy

محفلین
چوکور گپے اور لڑی زبردست واہ جی واہ کمال ہوگیا۔
گول گپے تو سنے تھے چکور ؟؟؟؟؟؟؟
 
Top