چھاپ تلک سب چھین لی رے - کلام: حضرت امیر خسرو - فلم: روشنی - آواز مہناز

فرخ منظور

لائبریرین
چھاپ تلک سب چھین لی رے - کلام: حضرت امیر خسرو - فلم: روشنی - آواز مہناز

حضرت امیر خسرو کا کلام ہے - اور اسے بہت سے قوّال حضرات نے بھی گایا ہے - خاص طور پر صابری برادران نے بہت اچھا گایا ہے -

[ame]http://www.youtube.com/watch?v=2x5Ig7ALTvI[/ame]
 

تعبیر

محفلین
یہ بھی اچھا گانا ہے پریہ وہ نہیں ہے وہ تو ناہید اختر کی اواز ہے۔باتاں،راتاں ایسے کچھ الفاظ ہیں
 

فرخ منظور

لائبریرین
شکریہ تعبیر اور سارہ !‌ میرا خیال ہے آپ کی مراد اس گانے سے ہے- "تھا یقیں کہ آئے گی وہ راتاں کبھی، ان سے ہووئے گیں، ملاقاتاں کبھی" - کیا یہی وہ گانا ہے؟
 

الف نظامی

لائبریرین
چند اشعار گوگل تلاش ہے ملے ہیں ، پورا کلام اور کلام کی تصحیح درکار ہے۔

چھاپ تلک سب چھین لی ری موسے نیناں مِلائی کے
اپنی ہی کر لی نی موسے نیناں مِلائی کے

ہری ہری چوڑیاں گوری گوری بیاں بیاں
پکڑ ہرلی موسے نیاں مِلائی کے

پریم بھٹی کا مدھوا پلا کر
متوالی کر لی نی موسے نینا مِلائی کے

خسرو نظام کے بل بل جاوں
اپنے ہی رنگ میں رنگ لی نی رے موسے نیناں مِلائی کے
 
تصیح کلام تو بہت مشکل ہے کیونکہ اس کو تو ریختہ بھی نہیں کہا جاسکتا ہے بہت ابتدائی اردو ہے کیا کہوں اگر کوئی تصحیح کردے؟؟؟؟
 

سید رافع

محفلین
اپنی چھوی بناے کے جو میں پی کے پاس گئی
جب چھوی دیکھی پیہو کی تو اپنی بھول گئی

چھاپ تلک سب چھینی رے موسے نیناں ملاے کے
بات ادھم کہہ دینہیں رے موسے نیناں ملاے کے

بل بل جاؤں میں تورے رنگ رجوا
اپنی سی رنگ دینہیں رے موسے نیناں ملائی کے

پریم بھٹی کا مدوا پلاے کے متواری کر دینہیں رے
موسے نیناں ملاے کے

گوری گوری بئیاں ہری ہری چوڑیاں
بئیاں پکر دھر لینہیں رے موسے نیناں ملاے کے

خسروؔ نجامؔ کے بل بل جئیے
موہے سہاگن کینہیں رے موسے نیناں ملاے کے

امیر خسرو سے متعلق کتابیں
 
Top