چھا جانے والے بیس عظیم فٹبالر

جیا راؤ

محفلین
بس فٹبال کے پچھلے ورلڈکپ کے بعد سے پسند ہے۔۔۔۔۔ اس سے پہلے تک نہیں پسند تھا کیونکہ کبھی دیکھا ہی نہیں تھا۔۔۔ :grin: :grin:
 

وجی

لائبریرین
طالوت بھائی بہت شکریہ ، اعلٰی شیئرینگ ہے
ایک بات جو میں کہنا چاہتا تھا وہ یہ کہ پیلے اور میراڈونا دونوں کو "پلیئر اوف سینچری" کا خطاب ملا تھا صرف اکیلے پیلے کو نہیں ملاتھا پیلے کو نہیں ملا تھا
اور اس تقریب میں پہلے میراڈونا کو انعام ملا تو وہ اسی وقت چلے گئے اس سے پہلے کے پیلے اپنا انعام لینے آتے
خیر
میرے خیال میں آپ کی یہ لیسٹ نامکمل ہے اگر "تھیوڑی ہینری" کو شامل نہ کیا جائے
 

ابوشامل

محفلین
اصل میں چند دوستوں کو اس فہرست میں کمی اس لیے محسوس ہو رہی ہے کہ پیلے اور میراڈونا کے نام تو پھر بھی انہوں سے سن رکھے ہیں لیکن بیکن بائیر، مائیکل پلاٹینی اور زیکو بیشتر کے لیے ضرور نئے نام ہوں گے لیکن ان کھلاڑیوں نے دنیا بھر کے شائقین کو اپنے سحر میں مبتلا کیے رکھا۔
بہرحال میرے خیال میں یہ فہرست ان کھلاڑیوں کے لیے تھی جو ماضی کا حصہ بن چکے ہیں، سوائے چند ایک کہ جیسے روبرٹو کارلوس اور رونالڈو اب بھی پروفیشنل فٹ بال کھیلتے ہیں، اس کے باوجود طالوت کی یہ بہت اچھی کوشش تھی۔ ماضی کی بہت ساری یادیں تازہ ہوئیں۔
البتہ مجھے اپنے بچپن کے پسندیدہ فٹ بالر روبرٹو باجیو (اٹلی) کو اس فہرست میں نہ پاکر بہت افسوس ہوا۔
 

طالوت

محفلین
وجی اور ابوشامل ! آپ دونوں یا دوسرے احباب اگر اس فہرست میں کمی محسوس کرتے ہیں (جو کہ یقیننا ہے) تو اضافہ کر دیجیے تاکہ ہم بھی جان سکیں ۔۔
وسلام
 
Top