چھلانگ

عرفان سعید

محفلین
چھلانگ

اک موٹی عورت بولی کیسے یہ بپھر شوہر گیا
پتلی حسینہ سے محبت میں نہیں وہ ڈر گیا
پھٹکار اس شادی پہ کہہ کر چھت سے کودی ایسی وہ
شوہر پہ گر کے بچ گئی بے چارہ شوہر مر گیا

۔۔۔ عرفان ۔۔۔
 
ضروری نہیں۔ دبلی پتلی سے ہی کر لیں۔ شادی کے بعد یہ اثاثہ فقط "ضرب" یعنی Multiplication کی زد میں رہتے ہوئے ہمیشہ بڑھوتری کی طرف گامزن رہتا ہے۔

ایسے حالات میں ضربِ عضب کا سہارا لیا جا سکتا ہے!
ادارہ شادیات کے دو معزز اور تجربے کار اراکین محفل میں اپنی رائے دیتے ہوئے پائے گے۔

شہزادہ نیوز مری پاکستان
 
Top