جی انتہائی سنجیدہ۔۔۔ ویسے باجی آپا تو کہہ سکتے ہو مدیحہ صاحبہ کو بھی
جیسے تمھیں کر لیا
زبردست تحریر
بہت ہی اچھی تحریر ہے بلال میاں
پہلے آرام سے کسی کو ٹیگ کریں۔ پھر پوسٹ کی تدوین کریں تو آپ کو ٹیگ دکھائی دے گا یوزر آئی ڈی یوزر نیم اور ٹیگ کلوز کا۔ اس میں یوزر نیم کو بدل دیںمجھے کیسے ٹیگ کر لیا؟
جیسے مثال کے طور پر
کوڈ:[USER=380]میں[/USER]
جب میں کے لفظ کو تبدیل کریں گے تو وہی نام دکھائی دے گا جو آپ چاہ رہے ہیں
واہ بہت خوبصورت بات کہی آپ نے اور بہت خوب لکھا۔
کاش آپ نے جو لکھا ہم سب اپنی زندگی کو ویسا ہی بنا لیں اور کسی کے کام آنے والا بنیں۔
مجھے بہت خوشی ہوئی آپ کی تحریر پڑھ کر۔
خوش رہیے ، شاد آباد رہیے۔
اللہ آپ کا بھلا کرے۔ بالکل ایسے ہی جیسے میں
علاموں کا کام ہی بچوں کو پریشان کرنا ہوتا ہےلا حول ولا قوة ! علامہ فاتح صاحب ! کیوں بچے کو پریشان کر رہے ہیں اپ