سب سے بڑا فاتح وہ ہے جو دلوں کو جیتنے کا ہنر جانتا ہو۔
ظفر احمد محفلین جنوری 24، 2007 #23 انسان کی زبان اسے اچھا بھی بناتی ہے اور اسے برا بھی اسکا استعمال انسان پر منحصر ہے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 25، 2007 #24 قُرآن کا راستہ اِن ھذہ تذکرۃ فمن شآ اتخذا اِلی ربہ سبیلا ہ ترجمہ : یہ ایک نصیحت ہے، اب جس کا جی چاہے اپنے رب کی طرف جانے کا راستہ اختیار کرے ۔
قُرآن کا راستہ اِن ھذہ تذکرۃ فمن شآ اتخذا اِلی ربہ سبیلا ہ ترجمہ : یہ ایک نصیحت ہے، اب جس کا جی چاہے اپنے رب کی طرف جانے کا راستہ اختیار کرے ۔
نوید ملک محفلین جنوری 26، 2007 #25 دو چیزیں انسان کی کمزوری ظاہر کرتی ہیں ۔جہاں بولنا ہو وہاں خاموش رہنا اور جہاں خاموش رہنا ہو وہاں بولنا (فارسی کہاوت)
دو چیزیں انسان کی کمزوری ظاہر کرتی ہیں ۔جہاں بولنا ہو وہاں خاموش رہنا اور جہاں خاموش رہنا ہو وہاں بولنا (فارسی کہاوت)
شمشاد لائبریرین جنوری 26، 2007 #26 یہ محرم الحرام کا مہینہ ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا “ رمضان کے (روزوں کے) بعد سب سے افضل روزہ اللہ تعالٰی کے مہینے محرم کا ہے۔“ امام مسلم رحمۃ اللہ
یہ محرم الحرام کا مہینہ ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا “ رمضان کے (روزوں کے) بعد سب سے افضل روزہ اللہ تعالٰی کے مہینے محرم کا ہے۔“ امام مسلم رحمۃ اللہ
شمشاد لائبریرین جنوری 30، 2007 #28 علم، عمل اور عشق کے لیے عمر اور زمان و مکان کی کوئی پابندی نہیں، کوئی قید اور کوئی حد نہیں ہوتی۔
ر راجہ صاحب محفلین ستمبر 3، 2009 #31 “اگر ہم دنیا میں بہتری نہیں لا سکتے، تو کم از کم اتنا ضرور کرسکتے ہیں کہ آنے والی نسل کو دنیا اسی شکل میں سونپ دیں، جس شکل میں ہمیں عطا ہوئی ہے”
“اگر ہم دنیا میں بہتری نہیں لا سکتے، تو کم از کم اتنا ضرور کرسکتے ہیں کہ آنے والی نسل کو دنیا اسی شکل میں سونپ دیں، جس شکل میں ہمیں عطا ہوئی ہے”
عزیزامین محفلین اگست 6، 2014 #33 راجہ صاحب نے کہا: حسد نیکیوں کو کھا جاتی ہے جس طرح آگ لکڑیوںکو کھا جاتی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے آپ کے فورم آواز پاکستان کا لنک چاہئیے؟
راجہ صاحب نے کہا: حسد نیکیوں کو کھا جاتی ہے جس طرح آگ لکڑیوںکو کھا جاتی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے آپ کے فورم آواز پاکستان کا لنک چاہئیے؟
ظفر احمد محفلین ستمبر 20، 2014 #34 اگر انسان اپنی انگلیوں کا استعمال اپنی ہی غلطیوں کو گنے کے لئے کرے تو دوسروں پر انگلی اٹھانے کا ٹائیم ہی نہیں ملے۔ آخری تدوین: ستمبر 20، 2014
اگر انسان اپنی انگلیوں کا استعمال اپنی ہی غلطیوں کو گنے کے لئے کرے تو دوسروں پر انگلی اٹھانے کا ٹائیم ہی نہیں ملے۔
ظفر احمد محفلین ستمبر 27، 2014 #35 دوریاں بڑھتی ہیں جب ہم لوگ چھوٹی چھوٹی باتوں کو انا کا مسئلہ بنا لیتے ہیں درگزر کرنے کا ہنر جس کو آ گیا، سمجھو وہ کامیاب ہو گیا!
دوریاں بڑھتی ہیں جب ہم لوگ چھوٹی چھوٹی باتوں کو انا کا مسئلہ بنا لیتے ہیں درگزر کرنے کا ہنر جس کو آ گیا، سمجھو وہ کامیاب ہو گیا!
ظفر احمد محفلین ستمبر 27، 2014 #36 زندگی میں بعض مقام ایسے آتے ہیں جب نا چاہتے ہوئے بھی اپنے جزبات کو دفن کر کے اپنے سے وابستہ لوگوں کی خواہشات کا احترام کرنا پڑتا ہے !!
زندگی میں بعض مقام ایسے آتے ہیں جب نا چاہتے ہوئے بھی اپنے جزبات کو دفن کر کے اپنے سے وابستہ لوگوں کی خواہشات کا احترام کرنا پڑتا ہے !!
ظفر احمد محفلین ستمبر 27، 2014 #37 روزو شب کی میلے میں غفلتوں کے مارے لوگ شاید یہی سمجھتے ہیں ہم نے جسے دفنا دیی بس اسے ہی مرنا تھا۔
ظفر احمد محفلین ستمبر 28، 2014 #38 میں تمہیں اکثر یہ کہتے ہوئے سنتا ہوں کہ ”محبت” اندھی ہوتی ہےگویا اس کو اپنے محبوب میں کوئی نقص نظر نہیں آتا ۔اس قسم کا اندھا پن ہی اعلی درجے کی بصیرت ہے۔کاش! تم ہمیشہ اتنے ہی اندھے ہوتے کہ تمہں کسی بھی چیز میں کوئی نقص نظر نہ آتا۔
میں تمہیں اکثر یہ کہتے ہوئے سنتا ہوں کہ ”محبت” اندھی ہوتی ہےگویا اس کو اپنے محبوب میں کوئی نقص نظر نہیں آتا ۔اس قسم کا اندھا پن ہی اعلی درجے کی بصیرت ہے۔کاش! تم ہمیشہ اتنے ہی اندھے ہوتے کہ تمہں کسی بھی چیز میں کوئی نقص نظر نہ آتا۔
ظفر احمد محفلین ستمبر 30، 2014 #39 جو قوم مہنگے جوتے خریدنے پر فخر اور سستی کتابیں خریدنے میں دقت محسوس کرے ۔ اس قوم کو کتابوں سے زیادہ جوتوں کی ضرورت ہے
جو قوم مہنگے جوتے خریدنے پر فخر اور سستی کتابیں خریدنے میں دقت محسوس کرے ۔ اس قوم کو کتابوں سے زیادہ جوتوں کی ضرورت ہے
ظفر احمد محفلین ستمبر 30، 2014 #40 خدا کی راہ میں کوشش کرو اور کبی پیچھے نہ ہٹو! کیونکہ خدا نے تم سے کوشش مانگی ہے، نتیجہ نہیں!