دیکھئے نا، ناموں سے کتنی غلطی فہمی پیدا ہو سکتی ہے، جنہیں ہم "بھلکڑ" جانتے ہیں، ان کا حافظہ مجھ سے بھی تیز ہے :) ہم جنابِ بھلکڑ کو ’’ڈاکٹر فراموش‘‘ کہا کرتے ہیں۔ آپ کو ’’خود فراموش‘‘ ؟؟؟ ۔۔۔ بشرطِ رضائے دوستاں!