اوہ اچھااب سمجھ میں آیا۔ٹیگ کرنے کے لیے @ کا نشان ڈالیں اور اس کے فوراً بعد بغیر کسی وقفے کے اس رکن کا نام لکھ دیں جس کو ٹیگ کرنا ہے۔
فائدہ اس کا یہ ہے کہ ہو سکتا ہے وہ رکن اس دھاگے پر نہ جاتا ہو تو اس کو علم ہو جائے گا کہ فلاں دھاگے پر اس کو بلایا جا رہا ہے۔
بہت بہت شکریہ
اس طرح
شمشاد