چھوٹے بھا حاضر ،

تیشہ

محفلین
جی جی تاکہ اپ اس کی کاپیاں کر کے آگے فارورڈ کر سکیں اور میرے کان بیچارے سپیم بن جائیں؟؟؟ اس سے بہتر ہے کہ خود ہی کان پکڑ لوں

chips.gif


نہیں کرتے فارورڈ سچی سے :battingeyelashes:
پہلے کبھی کچھ میں نے فارورڈ کیا ہے جو اب کروں گی
zzzbbbbnnnn-1.gif

آپ بے فکر ہوکر کان بھیجئیے ۔۔ بس ذرا صاف کرلئجیے گا کہیں میل نا ہو ۔۔ باقی کی خیر ہے
zzzbbbbnnnn-1.gif
 

تیشہ

محفلین
ہا ہا ہا ہا

ہاں یہ تحفہ ٹھیک رہے گا اپیا۔


جی چھوٹے بھا کو بھی یہی دونوں چیزیں پسند ہیں ابنِ بھیا ۔ ۔ پہلے بھی جب میں گئی تھی ان کے ہاں فن لینڈ ،تو مٹھائی اور جوہر جوشاندہ کی ہی فرمائش تھی انکی ۔
مزے کی بات یہ کہ مٹھائی جو میں انکے لے گئی تھی اُسکو کھانے والے ہم دو ہی تھے ۔ :battingeyelashes:
چھوٹے بھا جب جب مجھے چائے بنا کر دیتے میں ساتھ میں فریج سے وہی مٹھائی نکال کر چائے کے ساتھ کھاتی رہی ۔ آتے آتے میں نے ہی سارا ڈبہ ختم کیا تھا
:battingeyelashes:
 

تعبیر

محفلین
تاکہ آپی جی پوچھ سکیں کہ میں کہاں غائب ہو جاتا ہوں۔ آپ کا خطرناک بوڑھی عورت والا لطیفہ میں فارورڈ کر چکا ہوں، اب اطلاع دے رہا ہوں :p

لیں آپ پھر غائب ہو گئے :eek:
اس میں اطلاع دنے والی کونسی بات ہے ۔یہاں ہم پوسٹ ہی شیئر کرنے کے لیے کرتے ہیں :)
ویسے کسی پوسٹ کیا آپ نے ؟؟؟
 
Top