چھوڑو سچ مچ کو۔۔

فرذوق احمد

محفلین
السلام علیکم

آپ سوچ رہیں ہو گے ۔۔کہ فرذوق میاں آج کیسے آ گئے؟
اور وہ بھی ایک نئے موضوع کے ساتھ ۔۔
خیر
بات یہ ہے کہ کل میں اپنے دوستوں کہ ساتھ آفس میں بیٹھا ہوا تھا ۔۔ ہم دوست کافی بور ہو رہے تھے ۔۔
تو ایک دوست نے کہاں کیوں نہ ایک کھیل کھیلے ،،

ہم پریشان کہ آفس میں کھیل کیسے کھیلے ؟؟؟؟؟؟؟؟

تو اُس نے کہاں کہ

یارو

کھیل آسان ہے ،،،،،،، بس کرنا کیا ہے کہ اپنے بارے میں جھوٹ بول کر اپنی اچھائی بیان کرنی ہے ۔۔۔

تو ہم کافی دیر کھیلتے رہے ۔۔اور ہمیں ایک دوسرے کی بہت سی اچھی باتوں کا علم بھی ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



تو دوستوں سب سے پہلے میں خود ،ہی لکھتا ہوں




میں بہت برا انسان ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اور ہر کام سوچ سمجھ کر کرتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جھوٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔Example

ہر کسی کو روتا ہوا دیکھ کر مجھے بہت خوشی ہوتی ہے ۔۔۔۔۔

مجھے لوگوں کا دل توڑنا اچھا لگتا ہے ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،

خدا سے بہت شکوہ رہتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

بلال

محفلین
کام تو کافی مشکل لگ رہا ہے لیکن کوشش کرتے ہیں ۔۔۔ اب دیکھو جھوٹ کی آڑ میں اپنی کتنی تعریف کر پاتے ہیں۔۔۔؟ یا پھر جھوٹ کی آڑ میں سچائی سامنے لاتے ہیں؟
 

بلال

محفلین
کام تو مشکل ہے

مگر ہے مزے کا ۔۔:grin:

بس کوشش کیجیئے گا کہ جو جھوٹ لکھا ہے

وہ کہیں سچ نہ ہو:confused:

ہا ہا ہا
جی اب کچھ کرنا پڑے گا اس بارے میں بھی اور محنت کرنی ہو گی۔۔۔ ویسے کچھ دن پہلے ہم کچھ دوست سیروتفریح کے لئے گئے ہوئے تھے۔۔۔ ایک دن فارغ تھے تو ہم نے بھی اس طرح کا ایک کھیل کھیلا تھا لیکن اس میں سچ شرط رکھی تھی۔۔۔ یعنی سچ بولنا ہے اور اپنے آپ کو بیان کرنا ہے کہ" میں کیا ہوں"۔۔۔
 

فرذوق احمد

محفلین
ہمممممممممممم۔۔۔۔


لیکن اس میں شرط جھوٹ

تو دیکھتے ہیں آپ کی محنت اور جانتے ہیں آپ کہ بارے میں ؟؟؟؟؟؟؟

so dont miss it ...چھوڑو سچ مچ کو
only on
اورد ویب
 

تعبیر

محفلین
ہے تو مشکل پر کوشش کرتی ہوں :)

میرا نام فرذوق ہے۔
میری عمر 13 سال ہے
میں یہان کی بہت پرانی ممبر ہوں

کیا یہ چلے گا فرذوق :cool:
 

فرذوق احمد

محفلین
ہاہاہاہاہاہاہا

یہ تو بہت ہے

میں بھی یہ سب کہہ دو مگر آپ کا نام تعبیر بھی نہیں ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

ویسے یہ بھی دوڑے گے ،، چلے گا کیسے نہیں ؟ِ
 

فرذوق احمد

محفلین
اوکے


میں محفل کا سب سے مشہور ممبر ہوں

مجھے یہ محفل بالکل بھی پسند نہیں ہے

کیونکہ میں خود جو بہت اچھا ہوں :grin:
 

تعبیر

محفلین
میرا آج کا سچ :grin:

اج میں بہت فارغ تھی۔دن بھر کچھ نہین کیا
اس دھاگے میں فرزوق اور میرے علاوہ باقی سب کھیلتے ہیں

کچھ زیادہ ہی چھوڑ دین اب لپیٹنا چاہیے :grin:

ویسے فرذوق جھوٹ بولنا گناہ ہے ،لکھنا تو نہین نا :confused: اگر اللہ نے قیامت کے دن پوچھا تو میں آپ پر سارا الزام لگا دوں گی ہاں :)
 

زونی

محفلین
مجھے یہ محفل اور یہاں کے تمام ممبرز بہہہہہہہہہہہہہہہت زیادہ پسند ہیں ،جھوٹ تو نہیں بولنا تھا نا:grin::grin:
 

فرذوق احمد

محفلین
میرا آج کا سچ :grin:

اج میں بہت فارغ تھی۔دن بھر کچھ نہین کیا
اس دھاگے میں فرزوق اور میرے علاوہ باقی سب کھیلتے ہیں

کچھ زیادہ ہی چھوڑ دین اب لپیٹنا چاہیے :grin:

ویسے فرذوق جھوٹ بولنا گناہ ہے ،لکھنا تو نہین نا :confused: اگر اللہ نے قیامت کے دن پوچھا تو میں آپ پر سارا الزام لگا دوں گی ہاں :)


ہاں الزام تو کسی بات کا بھی لگایا جاسکتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ،۔مگر یہ سچ تو نہیں ہو گا نہ :)

اور ہاں اگر ایسا کرنا ہی ہو گا تو صرف محفل کہ جھوٹ کا بتائیں گا ۔۔۔ کہیں باقی کا کیا دھرا بھی مجھے ہی نہ بھگتنا پڑے ;) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ویسے ایسا لگتا نہیں ۔۔کیونکہ آپ بہت اچھی ہیں ؟
 

تعبیر

محفلین
ہا ہا ہا
میری کون سی برائی کر کے پھر ایڈٹ کی ہے۔ جلدی سے جھوٹ بولو :grin:
ویسے کاش کہ قیامت کے روز آپ میرے گواہ بنیں :) اچھا کہنے کے لیے ڈھیر سارا شکریہ
 

فرذوق احمد

محفلین
ہا ہا ہا
میری کون سی برائی کر کے پھر ایڈٹ کی ہے۔ جلدی سے جھوٹ بولو :grin:
ویسے کاش کہ قیامت کے روز آپ میرے گواہ بنیں :) اچھا کہنے کے لیے ڈھیر سارا شکریہ




آپ تو خومخواہ خوش ہو رہی ہیں

آپ کو نہیں پتا کہ یہ دھاگہ جھو ٹ کا ہے :grin:


خیر بہت بُری ہیں آپ ؟؟؟؟/:grin:


میں تو آپ کی باتوں کو سچ سمجھ رہا ہوں شائد آپ نے جھوٹ کہاں ہوں ؟
 

damsel

معطل
میں یہاں روز عرب بھائیوں اور بہنوں کی دعوت پر ان کے گھر جا کر مزے مزے کے کھانے کھاتی ہوں:grin:
یہ لوگ تو اتنی مرچیں ڈاالتے ہین کھانے میں کہ انھوں نے چین کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
آج کل محفل میں اعلیٰ عہدیداروں کی میٹنگز چل رہی ہیں سنا ہے وہ ناظم ِ اعلیٰ کے لیے مجھے نامزد کرنا چاہتے ہیں:chill:
 
Top