چھٹی واے دن کی خوشی

زبیر مرزا

محفلین
کیا سالوں تک کام کرتے رہنا ایک روگ بن جاتا ہے یا عادت ؟:unsure:
عادتیں بھی روگ سے کم نہیں ہوتیں انھیں ترک کرناکی کوشش کی جانی چاہیے - مجھے رشک آتا ایسے لوگوں پر جو بڑی آسانی سے عادتیں ترک کرلیتے ہیں :) ویسے چھٹیاں پاکستان میں مزے اورسکون سے گزرتی ہیں
 

عسکری

معطل
عادتیں بھی روگ سے کم نہیں ہوتیں انھیں ترک کرناکی کوشش کی جانی چاہیے - مجھے رشک آتا ایسے لوگوں پر جو بڑی آسانی سے عادتیں ترک کرلیتے ہیں :) ویسے چھٹیاں پاکستان میں مزے اورسکون سے گزرتی ہیں
کیا کریں شاید ہمیں اور کوئی کام دھندا نا تھا سوائے نوکری کے اور ہم مست رہے اب آ کر پتہ چلا یہ تو ہمیں بالکل نشہ سا ہو گیا ہے :(
 

زبیر مرزا

محفلین
کیا کریں شاید ہمیں اور کوئی کام دھندا نا تھا سوائے نوکری کے اور ہم مست رہے اب آ کر پتہ چلا یہ تو ہمیں بالکل نشہ سا ہو گیا ہے :(
بھائی صاحب آپ تو عنقریب قیدی شدہ (شادی شدہ) ہونے والے ہیں تو
اوربھی غم میں زمانے میں نوکری کے سواء
کا جاپ کیا کریں افاقہ ہوگا :)
 

عثمان

محفلین
معلوم ہوتا ہے کہ ورکنگ ڈے میں بھی آپ روزانہ شیو نہیں کرتے۔ :)
مجھے تو چھٹی والے دن ایک موج یہ ہوتی ہے کہ آج شیو نہیں کرنی۔ :):):)
 

عسکری

معطل
بھائی صاحب آپ تو عنقریب قیدی شدہ (شادی شدہ) ہونے والے ہیں تو
اوربھی غم میں زمانے میں نوکری کے سواء
کا جاپ کیا کریں افاقہ ہوگا :)
مجھے کچھ اچھا نہین لگتا ویسے تو ایسا ہوا نہین پر میں نے جب سے کام کرنا شروع کیا ہے بہت ہی کم چھٹی کی ہے نا ہی کبھی بیمار ہوا :(
 

شہزاد وحید

محفلین
معلوم ہوتا ہے کہ ورکنگ ڈے میں بھی آپ روزانہ شیو نہیں کرتے۔ :)
مجھے تو چھٹی والے دن ایک موج یہ ہوتی ہے کہ آج شیو نہیں کرنی۔ :):):)
میں نے کبھی شیو نہیں کی۔ بس ٹرمنگ کر لیتا ہوں ٹرمنگ مشین سے۔ ہاں اپنی شادی والے دن کر لوں گا شیو :D
 

شہزاد وحید

محفلین
صرف شہزاد بھیا
میں تو چھٹیوں میں بور ہو جاتی ہوں
کیوں کیوں کیوں، کرنے کے لیئے کچھ بھی نہیں ہوتا کیا؟ مثال کے طور پر جیسے ہم جیسے شرفاء کے پاس آوارہ گردی اور دوستوں کے ساتھ ہنکی بینکی کرنے کا ایک سدا بہار آپشن ہوتا۔

دل چاہنے والی نہیں ملتی بھیا
اور ان چھٹیوں کے علاوہ اگر چھٹی لینی ہو تو پے کٹ جاتی ہے یا پھر ان چھٹیوں میں اتنے دن کام کرنا پڑتا ہے
:)
اپنے پراسرار ادارے سے تعارف نہیں کروایا آپ نے ابھی تک :cool:

یہ صرف منہ دھونے سے پہلے اور منہ دھونے کے بعد کی خوشی ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ :eek:
باقی سارا دن کوئی خوشی نہیں ہوئی جیسے کھانا کھانے کی خوشی ،بریکفاسٹ کی خوشی:rolleyes: آپ بہت کم خوش ہوتے ہیں ویسے:nerd:
چھٹی والے دن اٹھنا ہی دو یا تین بجے ہوتا تو بریک فاسٹ کیا۔ اور منہ دھونے سے پہلے اور بعد کی تصاویر میں اچھا خاصہ وقفہ ہے یعنی سارا دن جو بھی کیا خوشی سے کیا۔ اور کم خوش ہونے کی خبر کسی دشمن نے اڑائی ہوگی۔ کام پر بھی خوش رہنا اور دوسروں کو خوش رکھنا جیسی فنکاری بھی ایک حد تک آتی ہے مجھے۔ اور کھانے کی خوشی کس کو نہیں ہوتی :) یہ تو یونیورسل ٹروتھ ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
جبکہ مجھے
فروری میں ایک ویک
اپریل میں دو ویکز
مئی میں ایک ویک
جولائی میں سکس ویکز
اکتوبر میں ایک ویک
اور فائنلی دسمبر میں دو ویکس کی چھٹیاں ہوتیں ہیں اور ہاں بھیا ویک اینڈ پر بھی دو چھٹیاں :rollingonthefloor:
برطانیہ میں جولائی کا مہینہ 6 ہفتوں سے زیادہ کا ہوتا ہے :eek:، یہ تو مجھے آج ہی معلوم ہوا ہے۔
 
Top