ماہی احمد
لائبریرین
ٹھیک کہہ رہے ہیں جماعتی بھائی.... آج ہی میں نے کھڑکی والے کبوتروں کو ڈال دیا یہ "پورشن".... بیچارے.... ایک بھی نہیں آیا تب سے....بھائی اپنا اوپر والا پورشن کبوتروں کے پاس ہے۔۔۔ ہم سرائے دل میں منتقل ہیں۔
ٹھیک کہہ رہے ہیں جماعتی بھائی.... آج ہی میں نے کھڑکی والے کبوتروں کو ڈال دیا یہ "پورشن".... بیچارے.... ایک بھی نہیں آیا تب سے....بھائی اپنا اوپر والا پورشن کبوتروں کے پاس ہے۔۔۔ ہم سرائے دل میں منتقل ہیں۔
تو پھر یہ جان لیوا مشروب محفلین بیچاروں کو پیش کرنے کا مشورہ کیوں؟
بس، بالکل بس۔۔۔ خبردار جو کسی نے ایک اور لفظ آگے لکھا۔۔۔ یہ اور دوسرے کے کندھوں کا سہارا لے کر ہمارے بچارے دماغ رحمۃ اللہ علیہ کا دہی، رائتہ، چٹنی بنائی جا رہی ہے۔۔۔ مہربانی آپ احباب کی منصفی پہ۔۔۔ میں بنڑ گیا کونسلر۔۔۔!!ہاہاہاہاہا
آپ کو پینے کا تو نہیں بولا میں نے.. محفلین کی تواضع کیجیے گا.. بلکہ صاحب دھاگہ کو پہلا گلاس اتنی معلوماتی لڑی شروع کرنے پر
اس پر مرے اک دوست نے کہا تھا کہ۔۔۔کھڑکی والے
آپ کو کیسے پتا کہ یہ جان لیوا ہے..تو پھر یہ جان لیوا مشروب محفلین بیچاروں کو پیش کرنے کا مشورہ کیوں؟
مٹھائی؟بس، بالکل بس۔۔۔ خبردار جو کسی نے ایک اور لفظ آگے لکھا۔۔۔ یہ اور دوسرے کے کندھوں کا سہارا لے کر ہمارے بچارے دماغ رحمۃ اللہ علیہ کا دہی، رائتہ، چٹنی بنائی جا رہی ہے۔۔۔ مہربانی آپ احباب کی منصفی پہ۔۔۔ میں بنڑ گیا کونسلر۔۔۔!!
ملے گی۔۔۔ بعد میں۔۔۔ پہلے جو اوپر بنا ہے۔۔۔ یہ کھا اور پی لیں۔۔۔ تب تک کوئی نا کوئی میٹھا بھی بن جائے گامٹھائی؟
بعض چیزوں کی اصلیت کافی پہلے ہی پتا چل جاتی ہے.... "تمہ" کا تھوڑا حصہ چہرے پر لگائیں.... حلق تک ذائقہ آ جاتا ہے.... پیاز کو صرف کاٹتے ہوئے معلوم ہو جاتا ہے کتنا کڑوا ہے.... شوگر کے مریض کریلے کی کسی دوائی میں پاوں رکھتے ہیں... ذائقہ حلق تک آ جاتا ہے... ایسے ہی!آپ کو کیسے پتا کہ یہ جان لیوا ہے..
ملے گی۔۔۔ بعد میں۔۔۔ پہلے جو اوپر بنا ہے۔۔۔ یہ کھا اور پی لیں۔۔۔ تب تک کوئی نا کوئی میٹھا بھی بن جائے گا
کبوتر بھی تو نہیں آئے تھے۔۔۔۔ ویسے ہی پڑا ہے۔۔۔وہ تو کبوتروں کو ڈال دیا.
مکڑے سے کون ڈرتا ہے مجھے صرف کاکروچ سے ڈر لگتا اور بڑا شدید لگتا ہےاور مکڑے سے؟
جب وہ کاٹے گی تو وہ "حملہ" ہو گانا اور کاٹنے کے لیے بھی آپ کی طرف بڑھے گیمیرے لیے یہ بات شدید معلوماتی ہے کہ چھپکلی بھی حملہ کرتی ہے، واقعی؟
آپ کے پاس "ایسی" ہی معلومات کیوں اتنی زیادہ ہوتی ہیں؟سعودیہ میں تو چھپکلی شاید شوق سے کھائی جاتی ہے
بہت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پڑا ہے۔اسی لیے تو کہا ان کی سپیڈ بہت ہوتی ہے"اُڈن آلے" کاکروچز سے واسطہ نہیں پڑا کیا ؟
آج سے ہماری استانی ہوگئیںبعض چیزوں کی اصلیت کافی پہلے ہی پتا چل جاتی ہے.... "تمہ" کا تھوڑا حصہ چہرے پر لگائیں.... حلق تک ذائقہ آ جاتا ہے.... پیاز کو صرف کاٹتے ہوئے معلوم ہو جاتا ہے کتنا کڑوا ہے.... شوگر کے مریض کریلے کی کسی دوائی میں پاوں رکھتے ہیں... ذائقہ حلق تک آ جاتا ہے... ایسے ہی!
اسی لئے تو معلومات اکٹھی کرتا ہوں۔آپ کے پاس "ایسی" ہی معلومات کیوں اتنی زیادہ ہوتی ہیں؟
کھانے پینے کے نام پر آپ خود بھی کچھ نہیں چھوڑتے
مکڑے سے کون ڈرتا ہے
میرا نہیں خیال کہ گھروں میں پائی جانے والی چھپکلی کاٹنے کے لیے آ گے بڑھتی ہے، وہ تو بھاگ جاتی ہےجب وہ کاٹے گی تو وہ "حملہ" ہو گانا اور کاٹنے کے لیے بھی آپ کی طرف بڑھے گی
اس قیمتی معلومات کو سنبھال کر رکھیں