چھے ستمبر ۱۹۶۵ کی تصویر
سید زبیر محفلین ستمبر 10، 2013 #8 پاک فوج کے سربراہ جنرل موسیٰ بھارت کے کھیم کرن کے ریلوے سٹیشن پر قبضے کے بعد
سید زبیر محفلین ستمبر 10، 2013 #10 اسلامی اخوت کے جذبے سے سرشار ایران کی نرسیں پاکستان کے زخمی مجاہدین کی خدمت کر تے ہوئے
سید زبیر محفلین ستمبر 10، 2013 #13 پاکستانی فوج کا ایک میجر دوران جنگ ایک مقامی دیہاتی سے ٹینک کے اوپر بیٹھ کر مصروف گفتگو ، چہرے کی طمانیت ، خود اعتمادی عیاں ہے
پاکستانی فوج کا ایک میجر دوران جنگ ایک مقامی دیہاتی سے ٹینک کے اوپر بیٹھ کر مصروف گفتگو ، چہرے کی طمانیت ، خود اعتمادی عیاں ہے
سید زبیر محفلین ستمبر 10، 2013 #14 بھارت کے جنگی قیدی پاکستان کے کیمپ میں کھیلوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں
سید زبیر محفلین ستمبر 10، 2013 #15 عینی شاہ بیٹی تو ساتھ ساتھ دیکھتی جارہی تھی باقی احباب سے بھی تبصرے کی درخواست ہے
عینی شاہ محفلین ستمبر 10، 2013 #16 جی انکل بہت زبردست پکچرز ہیں ۔۔میں نے اس لیے آپ کو انٹرپٹ نہی کیا کہ آپ ابھی اپ لوڈ کر رہے تھے
سید زبیر محفلین ستمبر 10، 2013 #17 عینی شاہ نے کہا: جی انکل بہت زبردست پکچرز ہیں ۔۔میں نے اس لیے آپ کو انٹرپٹ نہی کیا کہ آپ ابھی اپ لوڈ کر رہے تھے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ بیٹا ، مگر میں چشمے کے اوپر سے آپ کو دیکھ رہا تھا اور جلدی کرنے کی کوشش کررہا تھا ، جیتی رہیں اور سکھی رہیں ،
عینی شاہ نے کہا: جی انکل بہت زبردست پکچرز ہیں ۔۔میں نے اس لیے آپ کو انٹرپٹ نہی کیا کہ آپ ابھی اپ لوڈ کر رہے تھے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ بیٹا ، مگر میں چشمے کے اوپر سے آپ کو دیکھ رہا تھا اور جلدی کرنے کی کوشش کررہا تھا ، جیتی رہیں اور سکھی رہیں ،
نایاب لائبریرین ستمبر 10، 2013 #18 تاریخی تصاویر کے ساتھ ہندوستانی اخبارات کی سرخیوں نے بہت لطف دیا ۔ بہت خوب شراکت بہت دعائیں محترم سید زبیر بھائی
تاریخی تصاویر کے ساتھ ہندوستانی اخبارات کی سرخیوں نے بہت لطف دیا ۔ بہت خوب شراکت بہت دعائیں محترم سید زبیر بھائی